Print & Digital Media

بحیرہ اوقیانوس میں کروز جہاز پر ہنٹا وائرس کے پھیلا ئوسے تین افراد ہلاک

کیپ ٹائون(انٹرنیشنل نیوز)بحیرہ اوقیانوس میں ایک کروز جہاز پر ہنٹا وائرس کے ممکنہ پھیلا ئوسے تین افراد ہلاک ہو گئے جن میں ایک عمر رسیدہ میاں بیوی بھی شامل ہیں غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے ایک بیان میں کہاکہ اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں، تاہم کم از کم ایک کیس ہنٹا وائرس کا تصدیق شدہ ہے۔ ایک مریض جنوبی افریقہ کے اسپتال میں…
Read More...

حیدرآباد اور سیالکوٹ میں انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہوگی

مکو آ نہ(بزنس نیوز) 100اور1500 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی ۔ 100روپے والے اسٹوڈنٹس بانڈز کا پہلا انعام7لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں 2 لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1000روپے کے 1199انعامات…

مالی سال 2025-26 کی پہلی ششماہی میں آلو کی برآمدات 2 لاکھ 48 ہزار ٹن رہیں

مکو آ نہ(بزنس نیوز) پاکستان نے مالی سال 2025-26 کی جولائی تا جنوری مدت کے دوران تقریبا 2 لاکھ 48 ہزار ٹن آلو برآمد کئے، جو بدلتے ہوئے تجارتی حالات کے باوجود عالمی منڈیوں میں مستحکم موجودگی کو ظاہر کرتا ہے۔ مالیاتی لحاظ سے برآمدات کا حجم…

مغربی کنارے میں اسرائیلی حملے سے فلسطینی شہری جاں بحق

غزہ (انٹرنیشنل نیوز)مغربی کنارے کے شہر نابلس میں اسرائیلی چھاپے کے دوران ایک فلسطینی شخص جاں بحق ہو گیا جبکہ اسرائیلی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ فوجیوں نے دہشت گردوں پر فائرنگ کی تھی۔ رام اللہ میں قائم فلسطینی وزارتِ صحت نے مقتول کی…

آٹا مزید مہنگا، مختلف شہروں میں قیمتوں میں نمایاں اضافہ

وفاقی ادارہ شماریات کی دستاویز کی بنیاد پرحالیہ ایک ہفتے کے دوران حیدر آباد،لاڑکانہ میں آٹےکا 20کلوکا تھیلا200 روپے، سرگودھا 190 اور سکھر میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 160 روپے تک مہنگا ہوا۔ دستاویزکے مطابق ملتان 133 روپے 33 پیسے جب کہ…

ایران کا امریکا کو امن منصوبہ، 30 دن میں جنگ ختم کرنے کی تجویز

تہران(انٹرنیشنل نیوز)ایران کی جانب سے امریکا کو بھیجے گئے مجوزہ امن منصوبے کی نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں ، جس میں 30دن میںجنگ کے مکمل خاتمے میں تبدیل کرنے، عدم جارحیت کا عہد، آبنائے ہرمز کوبتدریج کھولنا، ایران کو محدود یورینیم افزودگی کی…

ایران کا بڑا فیصلہ، آبنائے ہرمز سے امریکی و اسرائیلی جہازوں کی گزرگاہ محدود کرنے کی تیاری

تہران(انٹرنیشنل نیوز)ایران کی پارلیمنٹ نے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کی ہدایات کی روشنی میں اسٹریٹجک آبی گزرگاہ آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمد و رفت کی شرائط تشکیل دینے کیلئے نئی قانون سازی کافیصلہ کیاہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق…

غزہ جانے والے فلوٹیلا کے کارکنوں کی گرفتاری، اسرائیل میں حراست برقرار

تل ابیب(انٹرنیشنل نیوز)اسرائیلی عدالت نے غزہ جانے والے فلوٹیلا کے 2غیر ملکی کارکنوں کی حراست میں مزید 2دن کی توسیع کر دی۔ غیرملکی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق 50سے زائد جہازوں پر مشتمل فلوٹیلا فرانس، اسپین اور اٹلی سے روانہ ہوا تھا جس کا مقصد…

کثیر القومی مشق میں حصہ لینے والے 2 امریکی اہلکار مراکش میں لاپتہ

رباط(انٹرنیشنل نیوز)مراکش میں فوجی مشق کے دوران 2امریکی فوجی لاپتہ ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق جنوبی مغربی مراکش میں جاری فوجی مشقوں کے دوران دو امریکی فوجی اہلکار لاپتہ ہو گئے ہیں۔ یہ اہلکار سالانہ کثیر القومی فوجی مشقوں کے سلسلے…

بشریٰ بی بی کو ذاتی معالج تک رسائی کا کیس، آج اہم پیش رفت متوقع

اسلام آباد(ویب نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے اور بشریٰ بی بی کو ذاتی معالج تک رسائی کیلئے دائر درخواستوں پرسماعت(آج)پیرکو ہوگی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر…