آئی ایم ایف کا سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ
اسلام آباد (قومی خبر) عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف اور حکومتِ پاکستان کے درمیان مالی سال 2026/27ء کے بجٹ سے متعلق مذاکرات میں تیزی آگئی ہے، جس کے نتیجے میں عوام پر مہنگائی کا ایک نیا بوجھ پڑنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومتِ پاکستان اور ادارے آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں ورچوئل…
Read More...