Print & Digital Media

تیاریاں مکمل،ملک بھر میں عید میلادالنبیۖ( آج )مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

اسلام آباد،لاہور(بیورورپورٹ)ملک بھر میں عید میلادالنبیۖ (12 ربیع الاول) (آج )بروز بدھ کو مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی، ہر طرف چراغاں، گلی محلوں، بازاروں اور مساجد کو سبز جھنڈیوں اور برقی قمقموں سے سجا دیا گیا،سکیورٹی کے سخت انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں،حکومت کی جانب سے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے، اس دن کی مناسبت سے سیرت…
Read More...

نئے صوبوں کے قیام کا وقت مناسب نہیں،متحدہ اپوزیشن

اسلام آباد(بیورورپورٹ)متحدہ اپوزیشن نے منظم و موثر کر دارادا کر نے کا فیصلہ کیا ہے ۔متحدہ اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا پہلا باضابطہ اجلاس ہوا، جس میں جمعیت علمائے اسلام کی شمولیت کا خیر مقدم کیا گیا۔اجلاس کے اعلامیے کے مطابق…

عمران سے متعلق عدالتی فیصلے پر عمل ہوا، اب عدالت جو فیصلہ دیگی عمل کرینگے،رانا ثنااللہ

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ عمران خان سے متعلق عدالت کے فیصلے پر عمل ہوا لہذا 16ستمبر کو عدالت جو فیصلہ کریگی اس پرعمل کریں گے،حکومت اور سپریم کورٹ سمیت عدالتیں بھی آئین کے تابع ہیں۔ سینیٹ اجلاس…

میرٹ کی اعلیٰ مثال ، بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں سٹنگ وزیر اعلیٰ کے اپنے علاقے سے کوئی نوجوان سلیکٹ…

کوئٹہ(خ ن)معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان نے سرکاری ملازمتوں میں شفافیت، میرٹ اور مساوی مواقع کو یقینی بنانے کے لیے عملی اقدامات اٹھائے ہیں، بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں 19 افسران کی…

منگی ڈیم ،عدالتی انکوائری کمیشن نے معلومات و شہادتیں جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

کوئٹہ(سٹاف رپورٹڑ) ضلع زیارت میں منگی ڈیم پمپنگ اسٹیشن پر دہشت گرد حملے اور پولیس اہلکاروں کی قیمتی جانوں کے المناک نقصان کے حوالے سے عدالتی انکوائریمندرجہ بالا موضوع کے حوالے سے مطلع کیا جاتا ہے کہ مورخہ 24.08.2026 کو معزز انکوائری کمیشن،…

دالبندین، غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرنے کی کوشش ناکام، 13 افغان شہری گرفتار

دالبندین(کرائم رپورٹڑ)دالبندین غیر قانونی سرحد عبور کرنے کی کوشش ناکام، 13 افغان شہری گرفتار سرحدی نگرانی مزید سخت، سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 13 افغان شہری حراست میں کوئٹہ سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین میں…

کوئٹہ، بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں 19 افسران کو میرٹ کی بنیاد پر تقرر نامے جاری

کوئٹہ(خ ن) بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ذریعے 19 افسران کی میرٹ پر تعیناتی کا عمل مکمل ہوگیا۔ وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نو منتخب افسران میں تقرری کے لیٹرز تقسیم کیے اور انہیں مبارکباد دیتے ہوئے محنت، لگن،…

کوئٹہ، نواب اکبر خان بگٹی کی 20ویں برسی آج بلوچستان بھر میں عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے

کوئٹہ(سٹاف رپورٹڑ )سابق گورنر و وزیراعلی بلوچستان اور ممتاز بلوچ قبائلی رہنما نواب اکبر خان بگٹی کی 20ویں برسی آج 26 اگست کو نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ نواب اکبر خان بگٹی 26 اگست 2006 کو انتقال کر گئے تھے اور آج ان کی…

کوئٹہ، بلوچستان میں ٹرانسپورٹ کی ممکنہ معطلی، شہریوں کو سفر سے گریز کی ہدایت

کوئٹہ (سٹاف رپورٹڑ)بلوچستان میں سیکیورٹی کی موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر ٹرانسپورٹ سروسز معطل رہنے کا امکان ہے، جس کے باعث حکام نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ مسافروں کو تاحکمِ ثانی مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ کسی بھی…

کوئٹہ، بلوچستان بھر میں آج 12 ربیع الول کا جشن عقیدت و احترام سے منایا جائے گا، سیکیورٹی پلان نافذ

کوئٹہ (سٹاف رپورٹڑ)12ربیع الاول المبارک، جشن عید میلاد النبی کا بابرکت اور مقدس دن آج بروز بدھ 26 اگست کو پاکستان بالخصوص کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں نہایت عقیدت و احترام، مذہبی جوش و جذبے اور بھرپور انداز میں منایا جائے گا۔ اس سلسلے میں…