صفِ اول کی بھارتی ویب سائٹس پر پاک بحریہ کی تعریف
اسلام آبا د/نئی دہلی(انٹرنیشنل ونیشنل نیوز)پڑوسی ملک بھارت کا میڈیا بھی پاکستان بحریہ کی شجاعت، جرات اور بہادری کی داستانیں اپنے عوام کو سنانے پر مجبور ہو گیا ہے۔
بھارت کی نامور ویب سائٹس این ڈی ٹی وی، ٹائمز آف انڈیا اور دی اکنامک ٹائمز پر پاکستان بحریہ کی کارکردگی کو سراہا اور اس کی تعریفیں کی جا رہی ہیں۔
بھارتی میڈیا نے تصدیق کرتے ہوئے…
Read More...