Print & Digital Media

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یومِ ٹونا آج منایا جائے گا

اسلام آباد(بلوچستان لائینز نیوز)پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یومِ ٹونا ہفتہ کو منایا گیااس دن کو منانے کا مقصد ٹونا مچھلی کی اہمیت، اس کے ذخائر کے تحفظ اور پائیدار ماہی گیری کے بارے میں آگاہی پھیلانا ہے۔ عالمی یوم ٹونا کے موقع پر ٹونا کی آبادی کو بچانے کیلئے سخت ضوابط اور سسٹینیبل طریقوں کو اپنانے کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا۔ ٹونا مچھلی کی…
Read More...

پاکستان میں عید الاضحی 27مئی بروز بدھ کو ہونے کا امکان ،رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد(بلوچستان لائینز نیوز)رویت ہلال ریسرچ کونسل کی جانب سے پاکستان میں عید الاضحی 27مئی بروز بدھ کو ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کے مطابق سائنسی اعداد و شمار کی رو سے…

اسلام آباد ہائیکورٹ میں اہم پیش رفت، سنیارٹی لسٹ اور بینچز تبدیل

جسٹس محسن اختر کیانی کے تبادلے کے بعد جسٹس سردار اعجاز اسحاق سینیئر ترین جج بن گئے اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ میں تین ججز کے ٹرانسفر کے بعد ججز کی سنیارٹی میں اہم تبدیلیاں سامنے آئی ہیں۔ جسٹس محسن اختر کیانی کے تبادلے…

وزیراعظم شہباز شریف کی نئے عراقی ہم منصب کو مبارکباد،تعلقات مضبوط بنانے کا عزم

اسلام آباد(بیورو نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے عراق کے نامزد کیے گئے نئے وزیراعظم علی الزیدی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس…

بلوچستان گرین بس سروس: تربت کے عوام کیلئے جدید اور باوقار سفری سہولت

بلوچستان گرین بس سروس: تربت کے عوام کیلئے جدید اور باوقار سفری سہولت تحریر: چاکر بلوچ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز خان بگٹی کی قیادت میں صوبائی حکومت کی جانب سے عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے، جس کی ایک…

مصنوعی ذہانت کے سائے میں مرتا ہوا قلم

اے آر طارق جس طرح موسم برسات میں خود رو جڑی بوٹیاں خاموشی سے زمین کا سینہ چیر کر اُگ آتی ہیں۔دیکھتے ہی دیکھتے ہر سمت پھیل جاتی ہیں۔ فصلوں کی نشوونما رُوک دیتی ہیں اور کسان کی برسوں کی محنت کو نقصان پہنچاتی ہیں۔ بعینہ آج علم و ادب اور صحافت…

ماں کے بعد انسان اکیلا نہیں ہوتا مگر مکمل بھی نہیں رہتا

تحریر: رشیداحمدنعیم زندگی بعض اوقات ہمیں ایسے موڑ پر لا کھڑا کرتی ہے جہاں سب کچھ ہوتے ہوئے بھی ایک عجیب سا اُدھورا پن ساتھ لگا رہتا ہے۔ گھر آباد ہو، رشتوں کی حرارت موجود ہو، اپنائیت کے رنگ بھی مدھم نہ پڑے ہوں مگر دل کے کسی کونے میں…

پسنی میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید

پسنی کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے دہشتگردوں کے خلاف مؤثر کارروائی کی۔ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا جہاں شدید فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد ہلاک ہو…

اپریل میں مہنگائی میں2.48 فیصد اضافہ ہوا،وفاقی ادارہ شماریات کی ماہانہ رپورٹ جاری

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کر دی۔وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق مارچ کے مقابلے اپریل میں مہنگائی کی شرح میں 2.48 فیصد اضافہ ہوا۔ ماہانہ رپورٹ کے مطابق اپریل 2026ء میں مہنگائی…

آئی ایم ایف نے امریکہ ایران جنگ کے باعث مہنگائی میں اضافے سمیت سنگین خطرات سے خبردار کردیا

تیل درآمد کرنیوالے ممالک کو توانائی و خوراک کی بڑھتی قیمتیں اور سخت مالیاتی حالات جیسے سنگین خطرات کا سامنا ہوگا، رپورٹ اسلام آباد () آئی ایم ایف نے نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ ایران جنگ خطے کی معاشی ترقی کو نمایاں طور پر سست کر دے گی…