Print & Digital Media

ایشیائی ترقیاتی بینک کا بڑا اعلان، 2035 تک 70 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ایشیائی ترقیاتی بینک نے خطے میں پاور گرڈز اور بجلی کی تجارت کو فروغ دینے کا اعلان کیاہے۔ اعلامیہ کے مطابق اے ڈی بی 2035تک توانائی اور ڈیجیٹل منصوبوں کیلئے 70ارب ڈالر فراہم کرے گا۔ ایشیائی بینک کی صدر ماساتوکاندا نے اس حوالے سے کہا کہ توانائی اور ڈیجیٹل رسائی ایشیا کے مستقبل کی بنیاد ہیں، پان ایشیا پاور گرڈ انیشیٹو کے تحت…
Read More...

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ویمن کرکٹ ایکشن، پہلا میچ آج کھیلا جائے گا

کراچی(سپورٹس نیوز)پاکستان اور زمبابوے ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ (آج)پیر کو نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا دونوں ٹیموں کی کپتانوں نے تین میچز کی سیریز جیتنے کا عزم ظاہر کیا ہے،دوسرا میچ6اور تیسرا اور آخری میچ…

پی ایس ایل 11 کا یادگار اختتام، موسیقی اور آتش بازی کا حسین امتزاج

لاہور( سپورٹس نیوز)پاکستان سپر لیگ سیزن 11کی رنگا رنگ اختتامی تقریب میں ثقافتی رنگ بکھر گئے، آتش بازی کاشانداری مظاہرے کے ساتھ گلوکاروں کی پرفارمنس پر شائقین جھوم اٹھے۔ قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والی اختتامی تقریب نے پی ایس ایل 11 کو یادگار…

پی ایس ایل 11 کا قذافی سٹیڈیم لاہور میں فائنل میچ ، پنجاب پولیس کے سخت سکیورٹی انتظامات

لاہور(سپورٹس نیوز)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم کی ہدایت پر پاکستان سپر لیگ سیزن 11کے فائنل میچ کے موقع پر لاہور میں فول پروف سکیورٹی انتظامات یقینی بنائے گئے۔ پنجاب پولیس کے افسران و اہلکاروں نے ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں، آفیشلز…

عالمی یومِ صحافت اور بلوچستان میں پرنٹ میڈیا کا مستقبل

تحریر: اسرار محمد کھیتران عالمی یومِ صحافت ہمیں یہ یاد دلاتا ہے کہ صحافت محض خبر رسانی کا ذریعہ نہیں بلکہ سچ کی حفاظت اور عوامی شعور کی بیداری کا ایک طاقتور وسیلہ ہے۔ یہ دن دنیا بھر میں اُن صحافیوں کی جدوجہد، قربانیوں اور عزم کو خراجِ…

یومِ صحافت: بلوچستان میں سچ کی آواز، مشکلات کے باوجود جدوجہد جاری

3 مئی، عالمی یومِ صحافت کے موقع پر روزنامہ بلوچستان لائینز کی جانب سے ہم یہ اعتراف کرتے ہیں کہ موجودہ حالات میں صحافت جیسے ذمہ دار شعبے کے تقاضے مکمل طور پر پورے کرنا آسان نہیں رہا۔ ایک صحافی کا اصل کام سچ کو عوام تک پہنچانا اور معاشرے کی…

ایران سے افغان قیدیوں کی منتقلی کے نئے دور پر بات چیت

ڈی ایس میڈیا : تہران میں افغان سفارتخانے نے اعلان کیا ہے کہ ایران میں امارت اسلامیہ افغانستان کے سفیر فضل محمد حقانی نے اس ملک کی وزارت انصاف کے انسانی حقوق اور بین الاقوامی امور کے نائب وزیر عسکر جلالیان سے ملاقات کی اور دونوں ممالک کے…

“اپنا گھر اسکیم” لانچ، 50 ہزار گھروں کی تعمیر کا ہدف، لاکھوں افراد مستفید ہوں گے

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے "اپنا گھر اسکیم" کا باقاعدہ افتتاح کر دیا اور اسکیم کی خود نگرانی کرنے کا اعلان بھی کیا۔جمعرات کو وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنا گھر اسکیم کے اجراء کی تقریب میں شرکت کی اور اسکیم کا باقاعدہ آغاز کیا۔…

کم عمرعازمین کیلئے خوشخبری،سعودی حکومت نے 12سال سے زائد عمر کے بچوں کو حج کی اجازت دے دی

مکہ مکرمہ/اسلام آباد(بلوچستان لائینز نیوز)سعودی حکومت کی جانب سے 12سال سے زائد عمر کے بچوں کو بھی حج کی اجازت مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے 15سال سے کم عمر بچوں کے حج پر پابندی کے اپنے حالیہ فیصلے کو واپس لیتے ہوئے…

خیبر پختونخوا حکومت نے روسی فاختہ کے شکار کی اجازت دے دی،31مئی تک جاری رہے گا

پشاور(بلوچستان لائینز نیوز)خیبر پختونخوا حکومت نے روسی فاختہ (Russian Dove)کے شکار کی اجازت دے دی۔ محکمہ جنگلی حیات کے مطابق قدرتی توازن کے تحفظ کے ساتھ ذمہ دارانہ شکار کی اجازت دی گئی ہے، روسی فاختہ کا شکار 31مئی تک جاری رہے گا۔ یہ…