معرکہ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل، ملک بھر میں جشن کا سماں، شاندار آتش بازی
اسلام آباد (قومی خبر)معرکہ حق میں کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر شہر شہر جشن کا سماں رہا، ملک بھر میں چھوٹے بڑے شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں جن میں شرکا نے افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا۔
تفصیلات کے مطابق کراچی سے خیبر اور کشمیر سے گوادر تک معرکہ حق میں تاریخی کامیابی کا جشن منایا گیا شہر شہر میں نکلنے والی ریلیوں میں شہریوں نے پاک فوج سے…
Read More...