عشق کرنا آسان نہیں ہوتا ،یہ آ پ کی روح کا امتحان ہوتا ہے ‘ ریشم
لاہور( شوبز نیوز)اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ عشق کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے بلکہ یہ آ پ کی روح کا امتحان ہوتا ہے ، عشق ماپنے کا کوئی پیمانہ نہیں اس میں کسی کی ہار یا جیت کا کوئی تصور نہیں ہوتا ۔
ایک انٹر ویو میں ریشم نے کہا کہ ہمارے ہاں لوگ صرف لفظ عشق سے آشنا ہیں اس کی حقیقت کیا ہے شاید ہی کسی کو اندازہ ہو ،عشق کرنا کوئی آسان کام نہیں ،یہ دل کا…
Read More...