چاغی، سٹی تھانے پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، پولیس کی بھرپور جوابی کارروائی میں حملہ آور پسپا
کوئٹہ(کرائم رپورٹر )ڈسٹرکٹ چاغی کے سٹی تھانے پر دہشتگردوں کے حملے اور علاقے میں قائم کیے گئے غیر قانونی ناکوں کے خلاف رخشان رینج پولیس نے فوری اور انتہائی کامیاب جوابی کارروائی کرتے ہوئے امن و امان بحال کر دیا ہے۔
گزشتہ موصولہ اطلاعات کے تسلسل میں بتایا گیا ہے کہ دہشتگردوں نے سٹی تھانہ چاغی کی حدود میں تین مختلف مقامات پر غیر قانونی ناکے قائم…
Read More...