Print & Digital Media

بروری پولیس کا موٹر سائیکل چوروں کے خلاف بڑا کریک ڈان، دو مرکزی ملزمان گرفتار

کوئٹہ(کرائم رپورٹر )ترجمان بلوچستان پولیس کے مطابق کوئٹہ میں موٹر سائیکل چھیننے اور چوری کی وارداتوں میں ملوث عناصر کے خلاف جاری کریک ڈان کے دوران بروری پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے دو مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ملزمان کی شناخت قاہر ولد کلیم اللہ (قوم کاکڑ، رہائشی ژوب) اور ابراہیم ولد محمد جان (قوم ملاخیل، رہائشی نواں کلی…
Read More...

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، ایئر انڈیا کا سالانہ خسارہ 2 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا

اسلام آباد(انٹرنیشنل نیوز) مشرق وسطیٰ بحران اور پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے ایئر انڈیا کا سالانہ خسارہ 2 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا۔ مودی سرکارکی ناقص پالیسیوں کے باعث بھارتی معیشت پر بیرونی سرمایہ کاروں کا عدم اعتماد بڑھ گیا، ایئرانڈیا…

پاکستان سے روٹ ٹو مکہ اور حج پروازوں کے ذریعے مزید 6ہزار 224عازمین حج سعودیہ پہنچ گئے

مکہ مکرمہ(حج نیوز)پاکستان کے مختلف شہروں سے روٹ ٹو مکہ اور حج پروازوں کے ذریعے مزید 6ہزار 224عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے ، جس کے بعد ارض مقدس میں موجود پاکستانی عازمین کی مجموعی تعداد 90ہزار 976ہو گئی ہے،یہ تعداد پاکستان کے مجموعی سرکاری…

ڈیرہ بگٹی پیرکوہ کے علاقے لعلی ڈل ایریا میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں ایک چراوہاا شدید زخمی…

ڈیرہ بگٹی (نمائندہ خصوصی)ڈیرہ بگٹی پیرکوہ کے علاقے لعلی ڈل ایریا میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں ایک چراوہاا شدید زخمی ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق زخمی شخص کی شناخت میاں داد ولد دلی نوثانی بگٹی کے نام سے ہوئی ہے۔ زخمی کو فوری…

امریکا چین تجارتی مذاکرات، بڑی پیشرفت کی امید کم ہے،ماہرین

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان اہم ملاقات کے باوجود کسی بڑے تجارتی معاہدے کی امید کم ہے۔ ماہرین کی جانب سے دونوں ممالک کے درمیان جاری تجارتی کشیدگی میں صرف عارضی نرمی کی توقع کی جا رہی…

روس نیٹو پر 2029 تک حملہ کرسکتا ہے، جرمن چیف آف ڈیفنس

برلن(انٹرنیشنل نیوز)جرمن چیف آف ڈیفنس کارسٹن بریور نے خیال ظاہر کیا ہے کہ روس 2029 تک یا اس سے بھی پہلے نیٹو پر حملہ کرنے کی صلاحیت حاصل کرسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمن چیف آف ڈیفنس کارسٹن بریور نے ایک مقامی اخبار کو انٹرویو دیتے…

اسرائیل نے لبنان میں معصوم پھولوں کو نشانے پر رکھ لیا، 200 سے زائد بچے شہید

نیویارک(انٹرنیشنل نیوز)یونیسیف نے انکشاف کیا ہے کہ لبنان میں مارچ سے جاری اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 200 بچے شہید ہو چکے ہیں۔ یونیسیف کے مطابق 2 مارچ سے حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان دوبارہ جھڑپیں شروع ہونے کے بعد لبنان میں…

فلسطینی قیدیوں کیساتھ جنسی زیادتی،اسرائیل کاامریکی اخبار پر مقدمہ دائر کرنے کا اعلان

تل ابیب(انٹرنیشنل نیوز)اسرائیلی حکومت نے امریکی اخبارکے خلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق ہتک عزت کا یہ دعوی اخبار میں شائع ہونے والے ایک تفصیلی مضمون کے خلاف عائد کیا جائے گا۔ جس میں اسرائیلی فورسز…

سریاب روڈ پر آوارہ کتوں کے غول کا حملہ، 8 سالہ معصوم بچہ جاں بحق

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )صوبائی دارالحکومت کے علاقے سریاب روڈ پر آوارہ کتوں نے نوچ کر 8 سالہ معصوم بچے کی جان لے لی، جس کے بعد شہر بھر میں شدید غم و غصہ اور خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گھر کے قریب موجود بچے پر اچانک 10 سے زائد…

چمن،مال روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، لیویز اہلکار عزیز اللہ عرف مرشد جاں بحق

چمن (نمائندہ خصوصی )سرحدی شہر چمن کے مصروف ترین علاقے مال روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار عزیز اللہ عرف مرشد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق عزیز اللہ کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ مال روڈ پر موجود تھے، مسلح…