Print & Digital Media

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں ڈرون حملوں کی اطلاعات، علاقائی تناؤ میں اضافہ

سعودی عرب نے عراقی فضا سے آنے والے تین ڈرونز کو روکا جبکہ متحدہ عرب امارات کے Barakah نیوکلیئر پاور پلانٹ کے قریب ایک ڈرون نے جنریٹر کو نشانہ بنایا (تابکاری کا کوئی خطرہ نہیں)۔ سعودی عرب نے خودمختاری کی خلاف ورزی پر سخت جواب دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ عراق نے ان حملوں میں اپنا کردار مسترد کر دیا ہے۔
Read More...

عالمی ادارہ صحت نے ڈی آر سی اور یوگانڈا میں ایبولا آؤٹ بریک کو بین الاقوامی ایمرجنسی قرار دے دیا

عالمی ادارہ صحت (WHO) نے ڈیموکریٹک ری پبلک آف کانگو (DRC) کے Ituri صوبے اور یوگانڈا میں پھیلنے والے Ebola (Bundibugyo strain) کے آؤٹ بریک کو Public Health Emergency of International Concern (PHEIC) قرار دے دیا ہے۔ 16 مئی تک 8 تصدیق شدہ…

چین میں زلزلہ: 13 عمارتیں منہدم، 2 افراد جاں بحق، ایک لاپتہ

بیجنگ/لیوژو (انٹرنیشنل نیوز) — چین کے صوبہ گوانگ شی ژوانگ خودمختار علاقے کے شہر لیوژو میں آج صبح سویرے 5.2 شدت کا زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں 13 عمارتیں منہدم ہو گئیں، دو افراد جاں بحق اور ایک شخص لاپتہ ہو گیا ہے۔ چین کے زلزلہ نیٹ ورک سینٹر…

ابوظبی کے نیوکلیئر پلانٹ کے باہر ڈرون حملہ، آگ بھڑک اٹھی، حکام کی تصدیق

دبئی (انٹر نیشنل نیوز)متحدہ عرب امارات (یو اے ای)میں ابوظبی کے نیوکلیئر پلانٹ کے باہر ڈرون حملہ ہوا ہے جس کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔ حکام نے حملے کی تصدیق بھی کردی۔ حکام کے مطابق براکہ نیوکلیئر پلانٹ کے باہر ڈرون حملے سے آگ بھڑک اٹھی تھی،…

امریکا نے ایرانی تجاویز کے جواب میں کوئی ٹھوس رعایت نہیں دی: ایرانی میڈیا

تہران (انٹرنیشنل نیوز)ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے جنگ کے خاتمے کے لیے ایران کی مذاکراتی تجویز کے جواب میں کوئی ٹھوس رعایت نہیں دی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق واشنگٹن نے پانچ نکات پر مشتمل ایک فہرست پیش کی ہے، جس میں مطالبہ کیا…

یہ طوفان سے پہلے کی خاموشی ہے،امریکی صدر ٹرمپ کی ایران کا نام لیے بغیر دھمکی

واشنگٹن/تہران(انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کا نام لیے بغیر دھمکی آمیز پیغام میں کہا ہے کہ یہ طوفان سے پہلے کی خاموشی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری تصویر میں امریکی صدر ٹرمپ کو بحری جہاز میں…

پاکستان کا سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد(قومی خبر)حکومت پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ پاکستانی مقف کی توثیق ہے اور بھارت پر لازم ہے کہ وہ پاکستان کو معاہدے کی پاسداری کا جائزہ لینے کے…

منگلہ زرغون غر میں 13 مئی سے جاری انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 35 سے زائد خوارج…

کوئٹہ(کرائم رپورٹر)معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے سیاسی و میڈیا امور شاہد رند نے کہا ہے کہ 13 مئی سے منگلہ زرغون غر کے علاقے میں ٹی ٹی پی اور فتنہ الہندوستان کے خلاف جاری کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں سیکیورٹی فورسز نے نمایاں کامیابیاں…

محکمہ صحت کی جانب سے میڈیکل آفیسرز کی تعیناتی تاخیر کا شکار ،بلوچستان کی چار جیلوں میں میڈیکل آفیسرز…

کوئٹہ (سٹاف رپورٹر ) محکمہ صحت کی جانب سے میڈیکل آفیسرز کی تعیناتی تاخیر کا شکار بلوچستان کی چار جیلوں میں میڈیکل آفیسرز کی آسامیاں خالی ۔ محکمہ جیل کے حکام کے مطابق صوبے کے بارہ جیلوں میں طبی عملے کی شدید کمی ہے ،ان جیلوں میں صرف چالیس…

جیٹ فیول سستا ہونے سے کمرشل جہازوں کے کرایوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد (بزنس نیوز)جیٹ فیول سستا ہونے سے کمرشل جہازوں کے کرایوں میں کمی کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں 111روپے 44پیسے فی لٹر کمی کی ہے ،اِسی طرح جیٹ فیول کی قیمت 330روپے 32 پیسے مقرر کی گئی ہے، اس سے قبل…