آسٹریلیا کا دورہ پاکستان، بابر اعظم کی ون ڈے اسکواڈ میں شمولیت کا امکان
لاہور(سپورٹس نیوز)سابق کپتان بابر اعظم کی آسٹریلیا کے ساتھ ہونے والے ون ڈے سیریز کے اسکواڈ میں شمولیت کا امکان ہے۔
آسٹریلیا کے ساتھ ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کے انتخاب پر حتمی مشاورت ہوئی۔
ذرائع کے مطابق اسکواڈ میں فخر زمان، سفیان مقیم اور حنین شاہ کی شمولیت کا امکان ہے جبکہ فہیم اشرف اور حسین طلعت کا جگہ برقرار رکھنا مشکل ہو گیا ہے۔…
Read More...