عدالتِ عظمیٰ کا فیصلہ، سیاسی و انسانی حقوق کے تحفظ کا موقع
تجزیہ بی این پی
سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ان کے اہل خانہ کی ملاقات اور علاج کے لیے انہیں اسلام آباد کے شفا ہسپتال منتقل کرنے سے متعلق حکم ایک ایسا معاملہ ہے جسے محض سیاسی کشمکش کے تناظر میں دیکھنے کے بجائے انسانی، قانونی اور انتظامی پہلوؤں کے ساتھ سمجھنے کی ضرورت ہے۔ عدالت عظمیٰ کے فیصلے نے ایک طرف زیر حراست فرد…
Read More...