Print & Digital Media

جرمن فٹبالر جمال موسیالا ایک بار پھر میچ کے دوران گر پڑے، اعصابی عارضے کی تشخیص

برلن (اے ایف بی)بائرن میونخ کے جرمن مڈفیلڈر جمال موسیالا نے انکشاف کیا ہے کہ مسلسل دو میچوں کے دوران اچانک گرنے کے واقعات کے بعد انہیں عارضی اعصابی عارضے کی تشخیص ہوئی ہے۔23 سالہ فٹبالر ہائیڈن ہائم کے خلاف بائرن میونخ کی 2-4 سے دوستانہ میچ میں کامیابی کے دوران متبادل کھلاڑی کی حیثیت سے میدان میں اترے تاہم صرف چھ منٹ بعد وہ اچانک گر گئے۔ انہیں…
Read More...

محسن گیلانی کی سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر سے ملاقات

اسلام آباد (اے ایف بی)پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر محسن گیلانی نے ریاض میں سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق سے ملاقات کی جس میں پاکستان میں فٹبال کے فروغ اور ترقی کیلے باہمی تعاون کو مزید مستحکم کرنے اور نئے مواقع تلاش کرنے پر…

پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کی سہ ملکی ون ڈے سیریز کا مجوزہ شیڈول سامنے آ گیا

لاہور (اے ایف بی)پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان پاکستان میں ہونے والی سہ ملکی ون ڈے سیریز کا مجوزہ شیڈول سامنے آ گیا۔مجوزہ شیڈول کے مطابق سہ ملکی ون ڈے سیریز 18 اکتوبر سے یکم نومبر تک کھیلی جائے گی، جس کا پہلا مرحلہ راولپنڈی میں…

حضورِ اکرم ﷺ — معلمِ انسانیت اور مربیِ عالم

تحریر: حافظ محمد صدیق مدنی ۔ چمن انسان کی حقیقی عظمت اس کے مال، منصب، طاقت یا ظاہری شان و شوکت میں نہیں بلکہ علم، کردار، اخلاق اور انسانیت کی خدمت میں ہے۔ اللہ تعالیٰ نے انسان کو دنیا میں بے مقصد نہیں بھیجا بلکہ اسے ایک عظیم مقصدِ حیات…

سپریم کورٹ کا حکم،عمران خان کی نورین نیازی سے ملاقات کرادی گئی، بانی سے بشریٰ بی بی کی بھی ملاقات

راولپنڈی(بیورورپورٹ)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین نیازی سے ملاقات کرادی گئی۔تفصیلات کے مطابق منگل کو سپریم کورٹ نے عمران خان کو علاج کے لیے نجی ہسپتال منتقل کرنے، اہل خانہ اور ذاتی معالج سے ملاقاتوں کا حکم دیا تھا جس پر عمل درآمد…

وزیراعظم کی عازمینِ حج کو بہترین سہولیات کی فراہمی، مؤثر انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد(پی آئی ڈی) وزیراعظم شہباز شریف نے عازمینِ حج کو بہترین سہولیات کی فراہمی اور تمام انتظامات بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔وفاقی وزیرِ مذہبی امور سردار محمد یوسف نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی، ملاقات میں وفاقی وزیر نے…

سپریم کورٹ کا عمران خان کو نجی سپتال منتقل کرنے اور میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم

اسلام آباد(بیورورپورٹ)سپریم کورٹ آف پاکستان نے بانی پی ٹی آئی کو اگلی سماعت تک شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دیاجائے، ہسپتال کے باہر امن و امان کی صورتحال متاثر نہیں ہونی چاہیے۔ منگل کو…

کابینہ کمیٹی توانائی نے پاور ڈویژن کی جانب سے پیش کر دہ نیشنل الیکٹریسٹی پلان 2023ـ2027 میں ترامیم…

اسلام آباد (پی آئی ڈی)وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے پاور ڈویژن کی جانب سے پیش کر دہ نیشنل الیکٹریسٹی پلان 2023ـ2027 میں ترامیم کی منظوری دیدی ۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس…

حکومت، عوام اور ادارے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہیں،عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد (پی آئی ڈی)وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت، عوام اور ادارے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہیں،2017 میں ملک سے دہشت گردی کا ناسور ختم ہو چکا تھا، کلبھوشن یادیو کی پاکستان میں گرفتاری، بھارتی دہشت گردی، سہولت…

پبلک پروکیورمنٹ کے عمل میں شفافیت، ادارہ جاتی آزادی اور مؤثر جوابدہی ضروری ہے، وزیر قانون

اسلام آباد(پی آئی ڈی)وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پبلک پروکیورمنٹ کے عمل میں شفافیت، ادارہ جاتی آزادی اور مؤثر جوابدہی کو یقینی بنانا ضروری ہے، پبلک پروکیورمنٹ اصلاحات سے سرکاری خریداری کے نظام میں…