Print & Digital Media

میں عائزہ کے ساتھ خوشحال ازدواجی زندگی بسر کررہا ہوں، دانش تیمور

کراچی(شوبز نیوز)ڈراموں کے سپر اسٹار دانش تیمور نے کہا کہ ہم خوشحال ازدواجی زندگی بسر کررہے ہیں عائزہ خان میرے پیارے بچوں کی ماں اور میری شریک حیات ہیں۔ کچھ لوگوں کو ہماری شاندار زندگی اچھی نہیں لگ رہی۔میں ان دنوں اپنے پروجیکٹ میں دن رات مصروف ہوں، فضول باتوں اور جھوٹی خبروں پر دھیان نہیں دیتا۔
Read More...

دبئی اور بحرین میں امریکی گلوکارہ ایگلوئیرا اور شکیرا کے کنسرٹ و فیسٹیول منسوخ

دبئی (شوبز نیوز)مشرق وسطی میں جاری جنگ کے پیش نظر تفریحی تقاریب کے منتظمین نے امریکی گلوکارہ کرسٹینا ایگوئیلراکے متحدہ عرب امارات (یو اے ای)میں ہونے والے کنسرٹ اور ابوظہبی میں شکیرا کے میوزک فیسٹیول کی منسوخی کا اعلان کر دیا ہے۔ واضح رہے…

رجب بٹ کی فلمی دنیا میں انٹری، اداکارہ امر خان ہیروئن ہوگی

کراچی (شوبز نیوز)پاکستان کے معروف یوٹیوبر رجب بٹ سوشل میڈیا کے بعد اب فلمی دنیا میں قسمت آزمانے کے لیے تیار ہیں۔ فیملی وی لاگز کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والے رجب بٹ جلد ایک نئی پاکستانی فلم میں اداکاری کرتے دکھائی دیں گے، جس میں ان کے ساتھ…

ارباز خان سے محبت اور شادی کیسے ہوئی؟ اداکارہ خوشبو نے طلاق کے بعد بتا دیا

لاہور (شوبز نیوز)پاکستانی اداکارہ اور اسٹیج پرفارمر خوشبو خان نے اداکار ارباز خان کے ساتھ محبت اور شادی سے قبل زندگی سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں۔خوشبو خان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ ارباز خان نے سب سے پہلے مجھ سے محبت کا اظہار کیا…

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد(پی آئی ڈی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے پاکستان میں پرتگال کے سفیر پالو میگوئل گیدیز ڈومنگیز نے بدھ کو منسٹرز انکلیو میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، تجارت و سرمایہ کاری، پارلیمانی تعاون اور عوامی…

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی امریکی سفارتخانے کے ڈپٹی چیف آف مشن سے ملاقات

اسلام آباد/کوئٹہ(پی آئی ڈی) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے امریکی سفارتخانے اسلام آباد کی ڈپٹی چیف آف مشن (نائب سربراہِ مشن) نتالی بیکرسے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور امریکہ کے دوطرفہ تعلقات، پارلیمانی سفارت کاری، علاقائی امن و…

بلاول بھٹو زرداری سے محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس کی ملاقات

اسلام آباد/کوئٹہ( بیورورپورٹ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کے اپوزیشن چیمبر میں نیشنل اسمبلی کے قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس سے ملاقات کی۔ ملاقات کے…

صدر آصف علی زرداری سے وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ملاقات، امن و امان پر تبادلہ خیال

اسلام آباد،کوئٹہ (خ ن)صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ایوانِ صدر میں ملاقات کی، جس میں بلوچستان کی مجموعی صورتحال، امن و امان اور صوبے میں جاری ترقیاتی اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران…

قلعہ عبداللہ، میزئی اڈہ توت اڈہ کے قریب فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی

قلعہ عبداللہ (کرائم رپورٹڑ)ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے میزئی اڈہ، توت اڈہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کی شناخت راز محمد ولد باز محمد اور شراف الدین ولد جمعہ خان اقوام مسے زئی کے ناموں سے ہوئی…

عمران خان کے معاملے میں اعتماد کی بحالی کی کوشش محسوس ہوتی ہے، اسلم رئیسانی

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)وفاق کثیرالقومی ریاست ہے، لاپتہ افراد کی بازیابی ریاست کا فرض ہے، رعایت نہیں: اسلم رئیسانی چیف آف ساراوان اور سابق وزیراعلی بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے کہا ہے کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ عمران خان کے معاملے میں…