بلوچستان، مختلف واقعات میں3افرادں ہلاک،کوئٹہ تفتان شاہراہ پر پل کے نیچے دھماکہ
پنجگور,مستونگ(سٹاف رپورٹر+نمائندی خصوصی )بلوچستان کے اضلاع پنجگور اور مستونگ میں دہشت گردی کے دو الگ الگ واقعات میں تین افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہو گئے، جبکہ قومی شاہراہ پر پل کو نقصان پہنچایا گیا۔
پنجگور کے علاقے گوارگو فتح علی میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں تین افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے…
Read More...