Print & Digital Media

ڈیرہ بگٹی میں گاڑی کے قریب دھماکا، امن فورس کے 2اہلکار زخمی

0

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں امن فورس کے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔

پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ریسکیو عملے نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.