مشرقِ وسطیٰ: امریکا، ایران ڈیل کے قریب — تیل کی قیمتیں نیچے
امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدے کی خبروں نے عالمی مارکیٹس کو فوراً متاثر کیا۔ رپورٹس کے مطابق ڈیل میں آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے، 60 روزہ جنگ بندی اور ایران کے جوہری پروگرام پر مزید مذاکرات جیسے نکات شامل ہو سکتے ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ امریکا سفارت کاری کو ترجیح دیتا ہے، مگر ناکامی کی صورت میں “دوسرا راستہ” اختیار…
Read More...