قومی ہاکی ٹیم انڈر 18 ایشیا کپ 2026 میں شرکت کیلئے جاپان روانہ
اسلام آباد ( اے ایف بی) ایشین ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام انڈر 18 ایشیا کپ 2026 میں شرکت کیلئے قومی ٹیم کراچی سے جاپان کے شہر اوساکا کیلئے روانہ ہوگئی۔
ایونٹ 29 مئی سے 6 جون تک جاپان کے شہر کاکامیگاہارا میں کھیلا جائے گا، جس میں ایشیا کی بہترین ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لیے مدمقابل ہوں گی۔ترجمان پی ایچ ایف کے مطابق آفیشلز و کھلاڑیوں میں محمد قمر…
Read More...