پاکستان نیوی اور ایکسائز اینٹی نارکوٹکس بلوچستان کی گڈانی میں مشترکہ بڑی کارروائی، 31 ارب روپے کی منشیات اور شراب برآمد
کوئٹہ(کرائم رپورٹر )کوپاکستان نیوی اور ایکسائز اینٹی نارکوٹکس بلوچستان نے گڈانی کے علاقے میں ایک مشترکہ اور انتہائی کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران بین الاقوامی اسمگلنگ کی بڑی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے عالمی مارکیٹ میں اربوں روپے مالیت کی منشیات اور غیر ملکی شراب برآمد کر لی ہے۔
یہ تاریخی کارروائی وزیراعظم، آرمی چیف اور وزیراعلی بلوچستان…
Read More...