Print & Digital Media

گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل کی دنیا بھر کے مسلمانوں کو عیدالاضحی کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد

قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سیکیورٹی اور ضلعی انتظامیہ کو صفائی ستھرائی کے حوالے سے ٹھوس اقدامات کی ہدایت کوئٹہ(خ ن )گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے عیدالاضحی کے پرمسرت موقع پر دنیا بھر کے مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عیدالاضحی خوشی اور قربانی کا ایک اجتماعی مذہبی تہوار ہے جو لامحدود محبت، ہمدردی اور…
Read More...

امریکہ ایران کے درمیان معاشی معاملات مرکزی حیثیت اختیار کرگئے، سابق امریکی سفیر

امریکہ ایران کے درمیان معاشی معاملات مرکزی حیثیت اختیار کرگئے، سابق امریکی سفیر نیویارک: (اے ایف بی ) عمان میں امریکہ کے سابق سفیر رچرڈ شمیرر نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان معاشی معاملات کو مرکزی حیثیت حاصل ہوگئی ہے۔ رچرڈ…

کینیڈا کے وزیر اعظم نے اسرائیلی صدر کو فون کر کے کھری کھری سنا دی

کینیڈا کے وزیر اعظم نے اسرائیلی صدر کو فون کر کے کھری کھری سنا دی اوٹاوا (اے ایف بی ): کینیڈا کے وزیرِ اعظم مارک کارنی نے غزہ فلوٹیلا کارکنوں کے ساتھ سلوک کو افسوس ناک قرار دے دیا۔ کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے اسرائیلی صدر اسحاق…

سعودی عرب نے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا

سعودی عرب نے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا ریاض (اے ایف بی ): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مطالبے پر سعودی عرب نے اپنا دو ٹوک مقف دہرایا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک وہ اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے۔ سعودی ذرائع کے…

بھارت میں عیدالاضحی پر نمازعید اور قربانی پر پابندی عائد

نئی دہلی: (اے ایف بی ) مسلمانوں کے مذہبی تہواروں کیخلاف مودی کے انتہا پسند اقدامات نے بھارت کے نام نہاد سیکولر دعوں پر سوال اٹھا دیا۔ بھارتی جریدہ کے مطابق عیدالاضحی سے قبل مودی حکومت نے گائے، بچھڑے اور اونٹ کی قربانی پر پابندی کی…

ٹرمپ کا پاکستان سمیت تمام مسلم ملکوں سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن (اے ایف بی ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان سمیت تمام مسلم ملکوں سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ تمام مسلم ملکوں کے لیے ابراہیمی معاہدے پر دستخط کرنا لازمی ہے، سعودی عرب اور قطر کو دستخط میں پہل…

کوئٹہ میں سرعام منشیات کے استعمال میں اضافہ، شہریوں میں تشویش کی لہر

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں منشیات کے عادی افراد کی جانب سے سرعام نشہ کرنے کے واقعات میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جس کے باعث شہریوں میں خوف، بے چینی اور تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ شہر کے مرکزی کاروباری اور…

کوئٹہ دھماکے کے بعد کوئٹہ میں ہائی الرٹ، ریلوے اسٹیشنز اور حساس تنصیبات پر کمانڈوز تعینات کرنے کا…

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں حالیہ بم دھماکے کے بعد بلوچستان بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے جبکہ عیدالاضحی کے موقع پر ممکنہ خطرات کے پیش نظر ریلوے اسٹیشنز، حساس تنصیبات، سرکاری دفاتر، مذہبی مقامات اور عوامی…

عیدالاضحی سے قبل کوئٹہ میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا بحران شدت اختیار کر گیا

کوئٹہ (سٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں عیدالاضحی قریب آتے ہی بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں مزید اضافہ ہوگیا، جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ کیسکو کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں روزانہ 9 سے 10 گھنٹے تک بجلی…

اے ٹی ایم فراڈ کی روک تھام کیلئے کمرشمل بینکوں کو سکیورٹی مزید سخت بنانے کی ہدایت

اے ٹی ایم فراڈ کی روک تھام کیلئے کمرشمل بینکوں کو سکیورٹی مزید سخت بنانے کی ہدایت اکراچی: (اے ایف بی) سٹیٹ بینک نے اے ٹی ایم فراڈ کی روک تھام کیلئے تمام کمرشل بینکوں کو سکیورٹی مزید سخت کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ مرکزی بینک کی جانب سے…