Print & Digital Media

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا کوئٹہ(موسمیاتی خبر)محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا، جبکہ کوئٹہ شہر میں آج دن کے وقت درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے حکام کا کہنا…
Read More...

امریکا، سابق سی آئی اے افسر کے گھر سے کروڑوں مالیت کی سونے کی اینٹیں برآمد

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکا میں ایک سابق سی آئی اے افسر پر اپنے گھر پر 40 ملین ڈالر مالیت کا سونا چھپانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالتی دستاویزات بتاتی ہیں کہ اعلی خفیہ سطح کی کلیئرنس کے حامل سی آئی اے کے ایک…

2027تاریخ کا گرم ترین سال بن سکتا ہے، اقوام متحدہ کی چونکا دینے والی رپورٹ

نیویارک (موسمیاتی خبر)اقوام متحدہ کے موسمیاتی ادارے ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن نے خبردار کیا ہے کہ 2026 سے 2030 تک دنیا کا اوسط درجہ حرارت ریکارڈ سطح پر برقرار رہنے یا مزید بڑھنے کا قوی امکان ہے، جبکہ آئندہ چند برسوں میں ایک نیا گرم ترین…

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا آغاز (آج) ہفتہ سے…

راولپنڈی (سپورٹس نیوز)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا آغاز (آج) ہفتہ سے راولپنڈی میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پہلا ون ڈے انٹرنیشنل راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جبکہ دوسرا اور تیسرا میچ لاہور کے قذافی…

الیکشن مہم کے دوران جنید اکبر زیر حراست، گلگت بلتستان بدر کردیا گیا

گلگت /پشاور (بیورورپورٹ)پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر اور ان کیساتھیوں کو گلگت بدر کردیا گیا، پولیس حکام کے مطابق جنید اکبر کے ساتھ ان کے دیگر 6 ساتھیوں کو حراست میں لیا گیا تھا جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے…

گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ملاقات دونوں رہنماؤں…

کوئٹہ (خ ن) گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ملاقات دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی۔ ملاقات کے دوران صوبے کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ…

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیسٹ سیریز کا شیڈول جاری

کرکٹ ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ دونوں میچز Trinidad and Tobago میں کھیلے جائیں گے۔ پہلا ٹیسٹ 25 سے 29 جولائی تک Brian Lara Cricket Academy میں ہوگا، جبکہ دوسرا ٹیسٹ 2 سے 6 اگست تک Queen’s…

پاکستان میں Abraham Accords کے معاملے پر اپوزیشن کا سخت ردِعمل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے مسلم ممالک، جن میں پاکستان بھی شامل ہے، کو Abraham Accords میں شامل کرنے کی بات کے بعد پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں نے سخت ردِعمل دیا ہے۔ Geo کے مطابق Tehreek Tahaffuz Ayeen-e-Pakistan اور جماعتِ اسلامی نے اس…

پاکستان نے تیل کے ذخائر بڑھانے کا منصوبہ تیار کر لیا

مشرقِ وسطیٰ اور آبنائے ہرمز کی کشیدگی کے بعد پاکستان نے توانائی تحفظ کے لیے بڑا قدم اٹھانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ رائٹرز کے مطابق حکومت اسٹریٹجک پیٹرولیم ریزروز اور bonded commercial storage کا فریم ورک تیار کر رہی ہے، کیونکہ پاکستان کے…

پاکستان میں یومِ تکبیر؛ وزیراعظم اور مسلح افواج کے دفاعی عزم کے پیغامات

پاکستان میں آج 28 مئی کو یومِ تکبیر منایا جا رہا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ 28 مئی 1998 پاکستان کی تاریخ کا فیصلہ کن دن تھا، جب پاکستان نے ایٹمی قوت بن کر جنوبی ایشیا میں اسٹریٹجک توازن بحال کیا۔ انہوں نے کہا کہ…