بلوچستان کی تین جیلوں میں گنجائش سے دوگنا زائد قیدی، جیلوں میں شدید رش کا انکشاف
کوئٹہ بلوچستان کی تین بڑی جیلوں میں گنجائش سے کہیں زیادہ قیدیوں کے پابندِ سلاسل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ جیل خانہ جات کے حکام کے مطابق صوبے کی 12 جیلوں میں مجموعی طور پر تقریباً 3 ہزار قیدی موجود ہیں، تاہم بعض جیلوں میں قیدیوں کی تعداد مقررہ گنجائش سے دوگنا تک پہنچ چکی ہے۔
حکام کے مطابق 1939 میں قائم ہونے والی ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ میں 472 قیدیوں…
Read More...