Print & Digital Media

غیر ملکی و ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنے کیلئے فوری ،نتیجہ خیز اقدامات کیے جائیں’ پیاف

لاہور(بزنس نیوز)پاکستان انڈسٹری اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشن فرنٹ (پیاف)کے بانی میاں شفقت علی، پیٹرن چیف پیاف انجینئر سہیل لاشاری ،چیئرمین سید محمود غزنوی،سینئر وائس چیئرمین خواجہ کاشف الٰہی،وائس چیئرمین راجہ وسیم حسن اور چیئرمین ایسوسی ایٹ کلاس فرخ احسان خان نے اپنے مشترکہ بیان میں غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری میں مسلسل اتار چڑھا ئواور رواں مالی سال…
Read More...

گھی، دودھ اور کوکنگ آئل کے معیار پر تشویشناک انکشافات

لاہور( بزنس نیوز)ملک میں فروخت ہونے والے گھی، کوکنگ آئل اور دودھ کی بڑی تعداد کے نمونے مقررہ معیار پر پورے نہ اترنے کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی قیمت نگرانی کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان کونسل آف سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ کی رپورٹ پیش کی گئی جس…

حکومت پاکستان نے ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی بڑھاکر 80 روپے فی لیٹر کردی گئی

لاہور(بزنس نیوز)حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی میں اضافہ کردیا۔ڈیزل پر لیوی ایک روپیہ 72 پیسے فی لیٹربڑھا دی گئی، ڈیزل پرلیوی 78 روپے 28 پیسے سے بڑھاکر80 روپے فی لیٹرکردی گئی۔دوسری جانب پیٹرول پر لیوی 80 روپے فی لیٹر برقرار ہے۔ پیٹرول اور…

گووندا کا گھر ٹوٹنے سے بچ گیا، اہلیہ نے طلاق کا مقدمہ واپس لے لیا

ممبئی (شوبز نیوز)بالی ووڈ اداکار گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا کے درمیان 40 سالہ ازدواجی زندگی کو درپیش بحران بظاہر ختم ہوگیا، سنیتا آہوجا نے شوہر کے خلاف دائر طلاق کی درخواست واپس لے لی۔گووندا کے منیجر ششی سنہا نے بھارتی اخبار انڈین…

میں عائزہ کے ساتھ خوشحال ازدواجی زندگی بسر کررہا ہوں، دانش تیمور

کراچی(شوبز نیوز)ڈراموں کے سپر اسٹار دانش تیمور نے کہا کہ ہم خوشحال ازدواجی زندگی بسر کررہے ہیں عائزہ خان میرے پیارے بچوں کی ماں اور میری شریک حیات ہیں۔ کچھ لوگوں کو ہماری شاندار زندگی اچھی نہیں لگ رہی۔میں ان دنوں اپنے پروجیکٹ میں دن رات…

دبئی اور بحرین میں امریکی گلوکارہ ایگلوئیرا اور شکیرا کے کنسرٹ و فیسٹیول منسوخ

دبئی (شوبز نیوز)مشرق وسطی میں جاری جنگ کے پیش نظر تفریحی تقاریب کے منتظمین نے امریکی گلوکارہ کرسٹینا ایگوئیلراکے متحدہ عرب امارات (یو اے ای)میں ہونے والے کنسرٹ اور ابوظہبی میں شکیرا کے میوزک فیسٹیول کی منسوخی کا اعلان کر دیا ہے۔ واضح رہے…

رجب بٹ کی فلمی دنیا میں انٹری، اداکارہ امر خان ہیروئن ہوگی

کراچی (شوبز نیوز)پاکستان کے معروف یوٹیوبر رجب بٹ سوشل میڈیا کے بعد اب فلمی دنیا میں قسمت آزمانے کے لیے تیار ہیں۔ فیملی وی لاگز کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والے رجب بٹ جلد ایک نئی پاکستانی فلم میں اداکاری کرتے دکھائی دیں گے، جس میں ان کے ساتھ…

ارباز خان سے محبت اور شادی کیسے ہوئی؟ اداکارہ خوشبو نے طلاق کے بعد بتا دیا

لاہور (شوبز نیوز)پاکستانی اداکارہ اور اسٹیج پرفارمر خوشبو خان نے اداکار ارباز خان کے ساتھ محبت اور شادی سے قبل زندگی سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں۔خوشبو خان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ ارباز خان نے سب سے پہلے مجھ سے محبت کا اظہار کیا…

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد(پی آئی ڈی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے پاکستان میں پرتگال کے سفیر پالو میگوئل گیدیز ڈومنگیز نے بدھ کو منسٹرز انکلیو میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، تجارت و سرمایہ کاری، پارلیمانی تعاون اور عوامی…

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی امریکی سفارتخانے کے ڈپٹی چیف آف مشن سے ملاقات

اسلام آباد/کوئٹہ(پی آئی ڈی) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے امریکی سفارتخانے اسلام آباد کی ڈپٹی چیف آف مشن (نائب سربراہِ مشن) نتالی بیکرسے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور امریکہ کے دوطرفہ تعلقات، پارلیمانی سفارت کاری، علاقائی امن و…