Print & Digital Media

کان کنی کے شعبے کیلئے جامع قومی ڈیجیٹل روڈ میپ تیار کیا جائے ‘ خادم حسین

لاہور( بزنس نیوز)فائونڈر ز گروپ کے سرگرم رکن ،پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے رکن ، سینئر نائب صدر فیروز پور روڈ بورڈاورسابق ممبر لاہور چیمبر آف کامرس خادم حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کے کان کنی کے شعبے کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے سرکاری و نجی اداروں، تعلیمی مراکز اور صنعت کے درمیان مضبوط اشتراک کو فروغ دینا وقت کی اہم…
Read More...

پانچواں اورینٹیشن کورس2026کا آغاز 20 اگست سے ہوگا

ا سلام آباد (سپورٹس نیوز)پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام دو روزہ پانچواں اورینٹیشن کورس-2026 کا آغاز 20 اگست کو منی اسپورٹس کمپلیکس، ناظم آباد، کراچی میں ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز پاکستان اسٹوڈنٹس اولمپک…

جشن آزادی ٹوین سٹی ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کی تیاریاں شروع،ایونٹ 15 اگست سے شروع ہو گا

اسلام آباد (سپورٹس نیوز)جشن آزادی ٹوین سٹی ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ 15 اگست سے نمل یونیورسٹی، اسلام آباد میں شروع ہو گا۔ اسلام آباد ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے صدررفیق سرحدی نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور ٹورنامنٹ میں…

20ویں ایشین گیمز،ہاکی ایونٹ کے ڈراز کا اعلان، پاکستان پول بی میں شامل

اسلام آباد (سپورٹس نیوز)20ویں ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا، پاکستان پول بی میں شامل ہے جبکہ جس میں پول اے کی نسبت آسان ٹیمیں شامل ہیں۔ایشین گیمز 18 ستمبر سے 3 اکتوبر جاپان میں کھیلے جائیں گے۔ ایشین ہاکی فیڈریشن…

ایرانی وومن ٹیم کی 2 فٹبالرز کو آسٹریلیا کی شہریت مل گئی

سڈنی (سپورٹس نیوز)ایرانی وومن فٹبال ٹیم کی دو کھلاڑی فاطمہ پسندیدہ اور عاطفہ رمضانی زادہ باضابطہ طور پر آسٹریلیا کی شہری بن گئی ہیں، دونوں کھلاڑیوں نے رواں سال ایرانی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ 22 سالہ فاطمہ پسندیدہ اور 34 سالہ…

کیریبین پریمیئر لیگ: قومی کرکٹرز کو این او سی 19 اگست کو جاری کیے جائیں گے

کیریبین پریمیئر لیگ: قومی کرکٹرز کو این او سی 19 اگست کو جاری کیے جائیں گے لاہور(سپورٹس نیوز)قومی کرکٹرز کو کیریبین پریمیئر لیگ کے لیے این او سی 19 اگست کو جاری کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق سی پی ایل جمعہ سے شروع ہو گئی ہے جس کا فائنل…

انگلینڈ کے 25 سالہ فاسٹ بولر جان ٹرنر کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

جان ٹرنر نے 2024 میں انگلینڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے 2 ون ڈے انٹرنیشنل اور 2 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلے تھے لندن (سپورٹس نیوز)انگلینڈ کے 25 سالہ فاسٹ بولر جان ٹرنر نے پروفیشنل کرکٹ سے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔جان ٹرنر نے 2024…

سانحہ براڈ پیک،5 نیپالی کوہ پیمائوں کی میتیں اسلام آباد پہنچا دی گئیں

میتیں پمز ہسپتال کے سرد خانے رکھ دی گئیں ،سفری دستاویزات تیار ہونے کے بعد میتوں کو نیپال روانہ کیا جائے گا اسلام آباد (سپورٹس نیوز)براڈ پیک میں برفانی تودہ گرنے سے جاں بحق ہونے والے کوہ پیمائوں میں سے 5 نیپالی کوہ پیماں کی میتیں اسلام…

پاکستان کی پہلی نابینا ڈیجیٹل انفلوئنسر اور سوشل میڈیا کانٹینٹ کریئٹر وریشہ ایوب نے اپنی قابلیت سے…

کراچی(شوبز نیوز) پاکستان کی پہلی نابینا ڈیجیٹل انفلوئنسر اور سوشل میڈیا کانٹینٹ کریئٹر وریشہ ایوب نے اپنی قابلیت سے خود کو منوا لیا۔انہوں نے آن لائن کی دنیا میں 21سال کی عمر میں اپنی معذوری کو رکاوٹ بنانے کے بجائے ایک نئی مثال قائم کردی، وہ…

صحت مند فلرٹنگ بہت اچھی چیز ہے،اداکارہ صباحت بخاری

مجھے کوئی ساتھی اداکار یا کوئی دوسرا شخص خوش اخلاق، مثبت یا اچھا لگے تو میں دل سے اس کی تعریف ضرور کرتی ہوں کراچی (شوبز نیوز)پاکستانی سینئر اداکارہ صباحت بخاری کا کہنا ہے کہ ڈرامہ سیٹس پر اگر حدود و آداب کے دائرے میں رہتے ہوئے صحت مند…