Print & Digital Media

سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشتگرد ہلا ک

پنجگور(آئی ایس پی آر) بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے کلی سوران میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا، جبکہ متعدد دہشتگرد زخمی ہوگئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی گئی، جس کے دوران جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ ہلاک…
Read More...

مستونگ مسلح افراد کی ناکہ بندی سردار شاہ زمان علیزئی بیٹے سمیت مبینہ طور پر اغوا

مستونگ(کرائم رپورٹر) مستونگ کے علاقے سورگز کے مقام پر مسلح افراد نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر مبینہ طور پر ناکہ بندی کرکے علیزئی قبائل کے سربراہ سردار شاہ زمان خان علیزئی کو ان کے بیٹے سمیت مبینہ طور پر اغوا کرلیا۔ذرائع کے مطابق واقعہ…

کوئٹہ، کسٹمز کی بڑی کارروائیاں، ایک ماہ کے دوران 12 کروڑ روپے مالیت کی ‘آئس’ برآمد

کوئٹہ(کرائم رپورٹر) کوئٹہ اور کولپور کسٹمز نے اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کا دائرہ مزید وسیع کرتے ہوئے گزشتہ ایک ماہ کے دوران تقریبا 12 کروڑ روپے مالیت کی آئس (کرسٹل میتھ)برآمد کرلی۔ کسٹمز حکام کے مطابق مختلف کارروائیوں میں منشیات کے علاوہ…

سوشل میڈیا پر کیسز کی تشہیر کے خلاف حکم جاری کریں گے، جسٹس کامران ملاخیل

کوئٹہ(کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس کامران ملاخیل نے بلوچستان ہائیکورٹ بار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیسز کے لیے ہائی کورٹ میں ون ونڈو آپریشن شروع کیا جا رہا ہے، جبکہ سوشل میڈیا پر مقدمات کی تشہیر کے خلاف بھی حکم…

مضرِ صحت خوراک کا دھندہ: انسانی جانوں سے کھیلنے والوں کا سدباب ناگزیر

تجزیہ بی این پی خوراک انسانی زندگی کی بنیادی ضرورت ہے، مگر جب یہی خوراک بیماریوں، زہریلے اثرات اور انسانی جانوں کے لیے خطرے کا سبب بن جائے تو یہ محض ایک کاروباری بدعنوانی نہیں رہتی بلکہ ایک سنگین سماجی، اخلاقی اور قانونی جرم کی صورت اختیار…

ڈیزل کی قیمت میں کمی؛ عوامی ریلیف اور معاشی سرگرمیوں کے لیے امید کی نئی کرن

تجزیہ بی این پی حکومت کی جانب سے آئل ریفائنریز کے ساتھ مذاکرات کے بعد ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے فی لٹر کمی کا فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ملک پہلے ہی مہنگائی، بلند پیداواری اخراجات، مہنگے سفری کرایوں اور عالمی منڈی میں پٹرولیم…

پاکستان میں پارلیمانی بالادستی، جمہوری رواداری اور سیاسی مکالمے کا تقاضا

تجزیہ بی این پی پاکستان کی جمہوری تاریخ اس حقیقت کی گواہ ہے کہ سیاسی نظام کی مضبوطی صرف انتخابات کے انعقاد یا حکومتوں کی تشکیل سے نہیں ہوتی بلکہ جمہوری اداروں کے مؤثر، باوقار اور ذمہ دارانہ کردار سے ہوتی ہے۔ پارلیمان کسی بھی جمہوری ریاست…

جنوبی ایشیا کے امن کے لیے بھارت کی پالیسیوں پر نظرِ ثانی ناگزیر

تجزیہ بی این پی جنوبی ایشیا ایک ایسا خطہ ہے جہاں تاریخ، جغرافیہ، ثقافت، مذہب، معیشت اور باہمی مفادات ایک دوسرے سے اس قدر جڑے ہوئے ہیں کہ کسی ایک ملک کی پالیسیوں کے اثرات اس کی سرحدوں تک محدود نہیں رہتے۔ خطے کے بڑے ممالک میں باہمی اعتماد،…

زرعی ٹیکس میں توازن: کسان کو ریلیف اور ملکی معیشت کی مضبوطی کی جانب اہم قدم

تجزیہ بی این پی زرعی شعبہ پاکستان کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ ملکی معیشت میں زراعت کا کردار صرف فصلوں کی پیداوار تک محدود نہیں بلکہ لاکھوں خاندانوں کا روزگار، غذائی ضروریات، دیہی معیشت اور مختلف صنعتوں کی سرگرمیاں بھی براہِ…

جنوبی پنجاب کی محرومیوں کا ازالہ، عوامی خدمت اور ترقی کا عزم

تجزیہ بی این پی جنوبی پنجاب پاکستان کے ان خطوں میں شمار ہوتا ہے جہاں عوام نے طویل عرصے تک بنیادی سہولیات، جدید انفراسٹرکچر، صاف پانی، بہتر سفری ذرائع، صحت، تعلیم اور روزگار کے مواقع کے حوالے سے متعدد مشکلات کا سامنا کیا ہے۔ یہ خطہ زرعی…