Print & Digital Media

حکومت پاکستان نے ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی بڑھاکر 80 روپے فی لیٹر کردی گئی

0

لاہور(بزنس نیوز)حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی میں اضافہ کردیا۔ڈیزل پر لیوی ایک روپیہ 72 پیسے فی لیٹربڑھا دی گئی، ڈیزل پرلیوی 78 روپے 28 پیسے سے بڑھاکر80 روپے فی لیٹرکردی گئی۔دوسری جانب پیٹرول پر لیوی 80 روپے فی لیٹر برقرار ہے۔ پیٹرول اور ڈیزل پر 5روپے فی لیٹر کلائمیٹ سپورٹ لیوی الگ سے عائد ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.