اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپریڈنٹ اڈیالہ جیل کو عمران خان اور بشری بی بی کے وکالت نامہ دستخط کرا کے دینے کا حکم دے دیا
190 ملین پاؤنڈ کیس میں اسلام آباد کا بڑا غیر معمولی حکم جاری!! "اگر سلمان صفدر دستیاب نہیں تو عمران خان اور بشری بی بی آئندہ سماعت سے پہلے اپنا نیا وکیل مقرر کریں اور اگر آئندہ سماعت پر بھی اپیلوں پر دلائل نہیں دے جاتے تو قانون اپنا راستہ خود بنائے گا" چیف جسٹس سرفراز ڈوگر
بریکنگ بریکنگ بریکنگ !!!
چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے عمران خان کے وکلاء…
Read More...