صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پاکستانی پٹرول پمپس بند، مافیا کی جانب سے ایرانی پٹرول 400 روپے لیٹر فروخت
ڈیزل کی طرح پٹرول کی قیمتوں کو بھی اعتدال پر لایا جائے، شہریوں کا وزیراعلی بلوچستان اور کمشنر کوئٹہ سے مطالبہ
من مانی قیمتوں پر پٹرول کی فروخت نے عوام کا جینا محال کر دیا، ذخیرہ اندوزوں کے خلاف مستقل اور سخت ترین ایکشن کا مطالبہ
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )صوبائی دارالحکومت کوئٹہ شہر میں پاکستانی پٹرول پمپس کی بندش اور پٹرولیم مصنوعات کی شدید قلت کے…
Read More...