ٹرمپ کا 8 ہزار وفاقی ملازمین کو برطرف کرنا آسان بنانے کے لیے صدارتی حکم نامے پر دستخط
واشنگٹن (رائٹرز): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک صدارتی حکم نامے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت تقریباً 8 ہزار اعلیٰ تنخواہوں والے وفاقی ملازمین کو ملازمت سے برطرف کرنا آسان ہو جائے گا۔ یہ اقدام وفاقی بیوروکریسی میں وسیع پیمانے پر اصلاحات کے منصوبے کا حصہ قرار دیا جا رہا ہے۔
وائٹ ہاؤس اور آفس آف پرسنل مینجمنٹ کی جانب سے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق ان…
Read More...