Print & Digital Media

سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن،6 خارجی ہلاک

راولپنڈی(آئی ایس پی آر ) سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جس میں بھارتی حمایت یافتہ 6 خارجی مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، آپریشن میں دہشت گردوں کے کئی ٹھکانوں پر چھاپے مارے گئے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجگور میں…
Read More...

بلوچستان میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے خلاف کارروائیاں تیز، کوئٹہ اور قلعہ سیف اللہ میں بڑے…

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )بلوچستان کے مختلف اضلاع میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ ایک بار پھر تیز کر دیا گیا ہے۔ پولیس اور متعلقہ اداروں نے کوئٹہ، قلعہ سیف اللہ اور دیگر علاقوں میں سرچ اور ویریفکیشن آپریشنز…

ایک سے دو روز میں پٹرول بحران پر قابو پا لیا جائے گا، بلوچستان حکومت کا باقاعدہ اعلان

ایک سے دو روز میں پٹرول بحران پر قابو پا لیا جائے گا، بلوچستان حکومت کا باقاعدہ اعلان کوئٹہ(خ ن )بلوچستان حکومت نے صوبے میں پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی سے متعلق پیدا ہونے والی عارضی مشکلات کے جلد خاتمے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ…

بلوچستان میں پیٹرول کی قیمت 500 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی، سپلائی متاثر ہونے سے متعدد فلنگ اسٹیشنز…

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پٹرولیم مصنوعات کی شدید قلت کے باعث پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں اور بعض اضلاع میں پٹرول 500 روپے فی لیٹر تک فروخت ہونے لگا ہے۔ سپلائی میں تعطل کی وجہ سے پورے صوبے…

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں پیٹرول کا شدید بحران، نظامِ زندگی مفلوج

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں پیٹرول کا شدید ترین بحران پیدا ہو گیا ہے، جس کے باعث پورے صوبے میں نظامِ زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔ شہر بھر میں کہیں بھی پیٹرول دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے ٹرانسپورٹ کا…

سوراب پولیس کی مؤثر کارروائی، خطرناک اسلحہ برآمد، دو افراد زیر حراست

سوراب پولیس نے جرائم پیشہ عناصر اور غیر قانونی اسلحہ کے خلاف جاری مہم کے دوران ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے دو مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کیا گیا، پولیس حکام کے مطابق کارروائی ایس پی سوراب…

اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق، ایران معاہدے کی امیدیں بڑھ گئیں

دبئی (رائٹرز): اسرائیل اور لبنان نے دشمنی ختم کرنے کے لیے جنگ بندی کے نفاذ پر اتفاق کر لیا ہے، جسے امریکی انتظامیہ نے خطے میں جاری وسیع تنازع خصوصاً ایران جنگ کے خاتمے کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق یہ…

امریکی ایوانِ نمائندگان کی ایران جنگ ختم کرنے کی قرارداد منظور، ٹرمپ کو سیاسی دھچکا

واشنگٹن (رائٹرز): امریکی ایوانِ نمائندگان نے بدھ کے روز ایک قرارداد منظور کر لی ہے جس کا مقصد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے ساتھ جاری جنگ جاری رکھنے سے روکنا ہے۔ یہ پیش رفت کانگریس میں صدر ٹرمپ کے لیے ایک سیاسی دھچکا قرار دی جا رہی ہے۔…

جے ڈی وینس اور مارکو روبیو کی مشترکہ صدارتی ٹکٹ کو شکست دینا مشکل ہوگا، ٹرمپ

واشنگٹن (رائٹرز): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر نائب صدر جے ڈی وینس اور وزیر خارجہ مارکو روبیو 2028 کے صدارتی انتخابات میں ایک ٹیم کے طور پر میدان میں اترتے ہیں تو انہیں شکست دینا انتہائی مشکل ہوگا۔ بدھ کو نشر ہونے والے ایک…

دہلی ہوٹل آتشزدگی کے بعد فائر سیفٹی قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 21 ہلاکتیں

نئی دہلی (رائٹرز): بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ایک ہوٹل میں لگنے والی آگ سے 21 افراد کی ہلاکت کے بعد دہلی حکومت نے فائر سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے گیسٹ ہاؤسز اور دیگر عمارتوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا اعلان کر دیا ہے۔…