9 جون احتجاج کی کال،آزاد کشمیر میں 12جون تک موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کر دی گئی
9 جون احتجاج کی کال،آزاد کشمیر میں 12جون تک موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کر دی گئی
مظفر آباد(اے ایف بی )آزاد کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی 9 جون کو احتجاج کی کال کے پیش نظر حکومت نے ریاست میں ہفتہ کے روز سے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کر دی۔
حکومت نے آزاد کشمیر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کے احکامات جاری کر دئیے،…
Read More...