Print & Digital Media

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یومِ بحر منایا گیا

اسلام آباد، پاکستان سمیت دنیا بھر میں پیرکوعالمی یوم بحر منایا گیا،اس سال اقوام متحدہ کا موضوع ہے ری امیجن Reimagine یعنی سمندر کے ساتھ اپنے رشتے کو نئے انداز سے سمجھنا ہے، زمین کا تقریباً تین چوتھائی حصہ پانی سے گھرا ہوا ہے، سمندر گرمی کو جذب اور فضا میں موجود کاربن ڈائی آکسائیڈ کو کم کرکے کرہ ارض کے توازن کو برقرار رکھتے ہیں۔ ماہرین کے…
Read More...

گوادر میں پولیس چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ، سرکاری گاڑی اور اسلحہ چھین کر فرار

گوادر میں پولیس چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ، سرکاری گاڑی اور اسلحہ چھین کر فرار گوادر (نمائندہ خصوصی )ساحلی شہر گوادر کے سرحدی علاقے سنٹسر میں مسلح افراد کی جانب سے پولیس چیک پوسٹ کو نشانہ بنانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ذرائع سے…

کوئٹہ کے سول ہسپتال میں او پی ڈی کی بندش سے غریب مریض شدید مشکلات سے دوچار، عوامی حلقوں کی تشویش

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )سول ہسپتال کوئٹہ میں ڈاکٹروں کے جاری احتجاج اور او پی ڈی سروسز کی مکمل بندش کے باعث دور دراز سے آنے والے غریب اور نادار مریض شدید ترین مشکلات سے دوچار ہو گئے ہیں۔ مختلف عوامی اور سماجی حلقوں نے صورتحال پر گہری تشویش…

بولان میڈیکل کالج میں طلبہ کے لیے یونیفارم اور شناختی کارڈ پہننا لازمی قرار، انتظامیہ کا سرکلر جاری

بولان میڈیکل کالج میں طلبہ کے لیے یونیفارم اور شناختی کارڈ پہننا لازمی قرار، انتظامیہ کا سرکلر جاری کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)بولان میڈیکل کالج (بی ایم سی) کوئٹہ کی انتظامیہ نے کالج میں نظم و ضبط اور ادارہ جاتی ضوابط پر سختی سے عمل درآمد یقینی…

بلوچستان کے اضلاع ژوب اور موسی خیل میں 11 اور 12 جون کو گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان، محکمہ…

کوئٹہ(موسمیاتی خبر )محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے شمال مشرقی اضلاع ژوب اور موسی خیل میں الیون اور ٹوئیلو جون کو تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے جس سے مقامی درجہ حرارت میں معمولی…

تربت ، ایف ڈبلیو او کے ٹھیکیدار کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ، 3 افراد جاں بحق

تربت ، ایف ڈبلیو او کے ٹھیکیدار کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ، 3 افراد جاں بحق تربت(نمائندہ خصوصی ) مکران ڈویژن کے ہیڈ کوارٹر تربت میں کلاتک کے علاقے مینو کراس کے مقام پر فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن)ایف ڈبلیو او(کے ایک ٹھیکیدار کی گاڑی کو…

پشین کے علاقے کلی شخالزئی میں دو گروہوں کے درمیان خونی تصادم، احسان اللہ نامی شخص جاں بحق

پشین (نمائندہ خصوصی)پشین کے نواحی علاقے کلی شخالزئی میں دو مسلح گروہوں کے درمیان اراضی یا دیرینہ رنجش کے تنازع پر ہولناک تصادم ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا ہے جبکہ دو افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کلی…

پاکستان شدید ہیٹ ویو کی لپیٹ میں داخل ہونے والا ہے، احتیاط ناگزیر

پاکستان محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید ہیٹ ویو کی پیشگوئی جاری کر دی ہے۔ محکمہ کے مطابق 08 جون سے فضا میں ایک طاقتور ہائی پریشر سسٹم فعال ہوگا جو 11 جون تک برقرار رہ سکتا ہے، جس کے نتیجے میں 07 جون سے 12…

افغانستان سے تربیت اور مالی معاونت ملتی ہے: گرفتار خارجی عمر دین عرف جذبہ کا تہلکہ خیز اعتراف

اسلام آباد (بیورورپورٹ)پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں گرفتار خارجی رکن عمر دین عرف جذبہ نے اپنے اعترافی بیان میں اہم انکشافات کر دیے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عمر دین عرف جذبہ نے کہا کہ میں نے اپنے والد سے اختلاف اور جھگڑے کے بعد فتنہ…

میر سرفراز بگٹی کا تیزاب گردی کا نشانہ بننے والی لیڈی ڈاکٹر کے والد سے ٹیلیفونک رابطہ، ہر ممکن تعاون…

میر سرفراز بگٹی کا تیزاب گردی کا نشانہ بننے والی لیڈی ڈاکٹر کے والد سے ٹیلیفونک رابطہ، ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سول ہسپتال کوئٹہ میں تیزاب گردی کا نشانہ بننے والی لیڈی ڈاکٹر کے…