بلوچستان میں رینٹ اے کار اور آٹوموبائل رینٹل سروسز کیلئے رجسٹریشن اور ٹیکس تعمیل لازمی قرار
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )بلوچستان ریونیو اتھارٹی (BRA) نے صوبے بھر میں رینٹ اے کار اور آٹوموبائل رینٹل سروسز فراہم کرنے والے تمام کاروباری اداروں اور افراد کو سخت ہدایت کی ہے کہ اگر وہ تاحال رجسٹرڈ نہیں ہیں تو فوری طور پر بلوچستان ریونیو اتھارٹی کے ساتھ اپنی رجسٹریشن مکمل کروائیں اور بلوچستان سیلز ٹیکس آن سروسز ایکٹ 2015 کے تحت اپنی قانونی ذمہ داریوں کو…
Read More...