Print & Digital Media

سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر کوئٹہ کی تمام عدالتوں میں حفاظتی انتظامات سخت

کچہری میں داخلے سے قبل گاڑیوں کی تلاشی لازمی، سکیورٹی اہلکاروں سے مکمل تعاون کرنے کی اپیل کوئٹہ۔صوبائی دارالحکومت کوئٹہ موجودہ سکیورٹی صورتحال اور عدالتوں پر ممکنہ حملوں کے خدشات کے پیشِ نظر کوئٹہ بار ایسوسی ایشن نے تمام وکلا کے لیے اہم…

ہرنائی کے علاقے طور خام تنگی میں بارودی دھماکہ، رابطہ پل تباہ

دھماکے کے بعد آمدورفت متاثر، متعلقہ اداروں کی جانب سے صورتحال کا جائزہ ضلع ہرنائی کے علاقے طور خام تنگی میں بارودی دھماکے کے نتیجے میں رابطہ پل تباہ ہو گیا، جس کے باعث علاقے کی آمدورفت متاثر ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق دھماکے سے پل کو شدید…

کمیونیکیشن ایکٹ میں ترامیم وقت کا تقاضا ہے،اتفاق رائے سے قانون سازی کی جا رہی ہے،شزا فاطمہ خواجہ

اسلام آباد۔۔وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ اتفاق رائے سے قانون سازی کی جا رہی ہے، ٹیلی کمیونیکیشن ایکٹ میں ترامیم وقت کا تقاضا ہے، ٹیکنالوجی کی ترقی کے ساتھ ڈیٹا کی ضرورت بڑھ گئی ہے،ہم نے دنیا کی سب سے بڑی اسپیکٹرم آکشن کی، وقت…

مودی کی سرپرستی میں آر ایس ایس کی بیرونی فنڈنگ، بھارتی معاشرہ ہندوتوا نظریہ کی نذر

بیرون ملک ہندو تنظیموں نے ریلیف کے نام پر فنڈ اکٹھا کر کے آرایس ایس کو منتقل کیا، رپورٹ نئی دہلی۔۔بی جے پی کی سرپرستی میں خفیہ بیرونی فنڈنگ پر چلنے والی آر ایس ایس سمیت تمام انتہا پسند تنظیموں نے بھارتی معاشرے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔…

کیپٹن کرنل شیر خان شہید، نشانِ حیدر کی لازوال قربانی پاکستان کی عسکری تاریخ کا روشن باب ہے،وزیراعلیٰ…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیر خان شہید، نشانِ حیدر کی لازوال قربانی پاکستان کی عسکری تاریخ کا روشن باب ہے،کیپٹن کرنل شیر خان شہید نے انتہائی نامساعد حالات میں جرات، بہادری اور فرض شناسی کی بے مثال مثال قائم…

صدر اور وزیر اعظم کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی 27 ویں برسی پر خراج عقیدت

صدر اور وزیر اعظم کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی 27 ویں برسی پر خراج عقیدت اسلام آباد۔۔صدر مملکت اور وزیراعظم نے کارگل جنگ کے ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی 27 ویں برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے پیغام میں صدر مملکت آصف علی…

ایران امریکہ مذاکرات کہاں اور کب ہوں گے،پتہ چل گیا،11جولائی بمقام پاکستان

اسلام آباد۔۔امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور 11 جولائی کو اسلام آباد میں ہونے کا امکان ہے۔ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور 11 جولائی سے پاکستان میں شروع ہوگا، جس کا مقصد فریقین کے درمیان مذاکراتی عمل کو بحال…