سجل علی کی ساحلِ سمندر پر بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
کراچی (شوبز نیوز)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی کی ساحلِ سمندر پر لی گئی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئیں۔اداکارہ نے اپنی تعطیلات کے دوران رنگ برنگا ٹائی اینڈ ڈائی سلیولیس میکسی ڈریس زیب تن کیا، جس میں نیلے، پیلے، میجنٹا اور سفید رنگوں کا امتزاج نمایاں تھا۔
سجل علی نے اپنے انداز کو مزید دلکش بنانے کے لیے لیئرز نیکلیس،…
Read More...