دکی، بجری اور کنکریٹ میں چھپایا گیا بم پھٹنے سے تعمیراتی کمپنی کی مشینری متاثر
دکی میں یارو شہر کراس کے قریب چمالنگ تک زیرِ تعمیر سڑک پر زوردار دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں سڑک تعمیر کرنے والی کمپنی کی موٹر گریڈر مشینری کو شدید نقصان پہنچا ہے تاہم خوش قسمتی سے ڈرائیور معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔
پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ دیسی ساختہ بم (آئی ای ڈی)کے پھٹنے سے ہوا، جسے شرپسند عناصر کی جانب سے بجری اور کنکریٹ کے اندر چھپا…
Read More...