پاکستان، آئینی اداروں کی تکمیل، جمہوری استحکام کی ضمانت
تجزیہ بی این پی
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو چیف الیکشن کمشنر اور سندھ و بلوچستان سے الیکشن کمیشن کے دو ارکان کی تقرری کے لیے لکھا گیا خط محض ایک سیاسی مراسلہ نہیں بلکہ پاکستان کے پارلیمانی اور جمہوری نظام کے لیے ایک اہم یاد دہانی کی حیثیت رکھتا ہے۔ ایسے وقت میں جب ملک کو سیاسی اختلافات، معاشی…
Read More...