امن و استحکام کے لیے سیاسی برداشت اور قانون کی بالادستی ضروری
تجزیہ بی این پی
راولپنڈی میں سکیورٹی فورسز کی پٹرولنگ ٹیم پر فائرنگ کا افسوس ناک واقعہ ایک مرتبہ پھر اس بنیادی حقیقت کی طرف متوجہ کرتا ہے کہ ملک میں امن و امان کا قیام پوری قوم کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اہلکار عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے اپنے فرائض انجام دیتے ہیں، اس لیے ان پر حملہ محض ایک فرد یا ادارے کو نشانہ بنانا نہیں…
Read More...