پنجاب: دیہی ترقی، عوامی سہولتوں اور تعمیر و ترقی کا روشن سفر
تجزیہ بی این پی
پنجاب کی ترقی کے سفر میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں شروع کیے جانے والے عوامی فلاح و بہبود کے منصوبے ایک ایسے نئے دور کی نشاندہی کر رہے ہیں جس میں ترقی کا تصور صرف بڑے شہروں، مرکزی شاہراہوں اور بڑے منصوبوں تک محدود نہیں بلکہ دیہی آبادی، دور دراز علاقوں، خواتین، طلبہ، بزرگوں اور عام شہریوں کی روزمرہ ضروریات کو بھی ترقیاتی…
Read More...