ٹرمپ کا ایران جنگ میں ساتھ نہ دینے پر جنوبی کوریا سے اظہارِ ناراضی
واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے خلاف جنگ میں حصہ نہ لینے پر جنوبی کوریا سے اظہار ناراضی، فوجی مشقیں کم کرنے کی ہدایت دے دی۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرمپ نے کہا کہ میں نے حال ہی میں جنوبی کوریا کے صدر سے پوچھا کہ کیا وہ اسلامی جمہوریہ ایران کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے میں ہمارے ساتھ شامل ہونا چاہیں گے، تو انہوں نے…
Read More...