فلوریڈا سٹیٹ یونیورسٹی کے گولفر جیک وہیلی 1911 کے بعد سے یو ایس امیچور چیمپئن شپ جیتنے والے دوسرے انگلش کھلاڑی بن گئے
نیویارک(سپورٹس نیوز)فلوریڈا سٹیٹ یونیورسٹی کے 22 سالہ گولفر جیک وہیلی 1911 کے بعد سے یو ایس امیچور چیمپئن شپ جیتنے والے صرف دوسرے انگلش کھلاڑی بن گئے ہیں۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق جیک وہیلی نے میرین میں کھیلے گئے فائنل مقابلے میں امریکی حریف جے لینگ جونیئر کو 3ـ4 سے شکست دی۔اس تاریخی کامیابی کے بعد 22 سالہ جیک وہیلی نے 2027 میں سینٹ اینڈریوز میں…
Read More...