صوبائی حکومت نے انہیں اخوت کے ذریعے بلاسود قرضے دینے کا فیصلہ کرلیا ہے ،سیکرٹری خزانہ بلوچستان
کوئٹہ(خ ن) بلوچستان کے کم آمدنی والے گھرانوں، نوجوانوں اور چھوٹے کاروباری اداروں کے لئے اچھی خبر ہے کہ صوبائی حکومت نے انہیں اخوت کے ذریعے بلاسود قرضے دینے کا فیصلہ کرلیا ہے ،
مالی معاونت کے اقدامات کے لیے 6 ارب کی رقم بھی مختص کی گئی ہے۔یہ بات سیکرٹری خزانہ بلوچستان جہانگیر کاکڑ نے نجی ٹی وی کو بتائی۔
جہانگیر کاکڑ نے بتایا کہ بلوچستان حکومت…
Read More...