Print & Digital Media

اسلام آباد، فائر سیفٹی قوانین پر عدم عملدرآمد، ہفتہ واربازار بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام (اے ایف بی)اسلام آباد میں فائرسیفٹی قوانین پر عملدرآمد کے پیش نظر ہفتہ وار بازاروں کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد نے فائر سیفٹی قوانین پرعدم عملدرآمد کی وجہ سے ایچ نائن، جی 6 اور جی 10کے ہفتہ واربازاروں کو بند رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ہدایات جاری کی ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق ایچ نائن، جی 6 اور جی 10کے…
Read More...

عمران خان کے ساتھ ڈیل کیلئے ایک ریٹائرڈ شخصیت نے اہم کردار ادا کیا،رمیش کمارکا دعوی

اسلام آباد(اے ایف بی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی رمیش کمار نے دعوی کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ ڈیل کیلئے ایک ریٹائرڈ شخصیت نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ ایک انٹرویو میں رمیش کمار نے کہا کہ عمران خان…

سندھ طاس معاہدے پر عالمی ثالثی عدالت کا فیصلہ پاکستان کے موقف کی کامیابی ہے،سرفراز بگٹی

کوئٹہ( اے ایف بی)وزیرِ اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ انصاف غالب آ گیا، سندھ طاس معاہدے پر عالمی ثالثی عدالت کا فیصلہ پاکستان کے قانونی موقف کی مضبوطی کا مظہر ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ عالمی عدالت نے واضح کر دیا…

حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے،وفاقی وزیر پٹرولیم

اسلام آباد( اے ایف بی) و وزیر پیٹرولیم علی پرویزملک نے پیٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے پریشان عوام کو تسلی دیتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں اچھی خبر ملے گی، حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف کیلئے مختلف ممالک سے رابطے…

پشاور ناردرن بائی پاس پر پولیس پر حملہ، 3 ملزمان ہلاک،دو ایس ایچ اوز زخمی

پشاور(اے ایف بی)پشاور ناردرن بائی پاس کے قریب پولیس مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کی جوابی فائرنگ اورہینڈ گرنیڈ حملے میں 2 ایس ایچ اوز زخمی ہوگئے جب کہ ہلاک ہونے والوں میں اشتہاری ملزم ممتاز عرف ممتازے بھی شامل…

دورہ چین کا مقصد پنجاب کو مصنوعی ذہانت کی دنیا کا حب بنانا ہے، مریم نواز

لاہو(اے ایف بی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ دورہ چین کا مقصد پنجاب کو مصنوعی ذہانت کی دنیا کا حب بنانا ہے، پنجاب میں بھی جلد چینی طرز پر کینسر اور دیگر امراض کی تشخیص کے لئے جدید طریقہ علاج متعارف کرایا جا رہا ہے۔ وزیر اعلی…

انٹرا پارٹی انتخابات اور دیگر قواعدوضوابط کی خلاف ورزی،الیکشن کمیشن نے تحریک اتحاد اور فریڈم موومنٹ…

اسلام آباد(اے ایف بی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی انتخابات اور دیگر قواعد پورے نہ کرنے پر مزید دو سیاسی جماعتوں تحریک اتحاد اور فریڈم موومنٹ کو ڈی لسٹ کردیا، دونوں جماعتوں کو انتخابی قوانین پر عملدرآمد نہ کرنے کی بنیاد پر ڈی لسٹ…

ڈیجیٹل نیشن پاکستان کے وژن پر عمل پیرا ہیں، شزا فاطمہ

ریاض(اے ایف بی)وفاقی وزیر برائے آئی ٹی شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیجیٹل نیشن کے وژن پر عمل پیرا ہے، عصر حاضر میں ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی ناگزیر اہمیت اختیار کرچکی ہے۔ وفاقی وزیر شزہ فاطمہ نے ریاض میں لیپ فائیو 2026 کی افتتاحی تقریب میں…

راولپنڈی اسلام آباد میں طوفانی بارش، نشیبی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل

اسلام آباد(اے ایف بی )جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں طوفانی بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا جبکہ انتظامیہ کی جانب سے آج تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش رات 3 بج…

لاہور ہائیکورٹ،15 سالہ لڑکی کا نکاح غیر قانونی قرار

لاہور(اے ایف بی )لاہور ہائیکورٹ نے 15 سالہ لڑکی کا نکاح غیر قانونی قرار دیتے ہوئے بچی کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کرنے کا حکم دیدیا۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس منور اقبال دوگل نے شہری محمد اسلم کی درخواست پر حکم جاری کر دیا۔درخواست گزار…