Share ایران سے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر برطانیہ نے اینٹی ڈرون میزائلوں کے ذخائر میں اضافہ شروع کر دیا ہے۔ برطانوی وزارتِ دفاع نے نئے دفاعی معاہدوں کا اعلان کیا ہے تاکہ مشرق وسطیٰ میں تعینات فوجی دستوں کو مزید تحفظ فراہم کیا جا سکے۔ 0 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail