🇺🇸 امریکہ اور ایران میں کشیدگی دوبارہ شدت اختیار کر گئی

🇺🇸 امریکہ اور ایران میں کشیدگی دوبارہ شدت اختیار کر گئی 0

امریکہ نے ایران کے بعض فوجی اور ریڈار مراکز پر نئے فضائی حملوں کی تصدیق کی ہے۔

اس کے جواب میں ایران نے خطے میں موجود امریکی مفادات اور فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی جبکہ کویت میں میزائل اور ڈرون حملوں کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں۔

صورتحال نے مشرق وسطیٰ میں ایک نئی تشویش پیدا کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں