Print & Digital Media
Browsing Category

شوبز

بیجنگ (شوبز نیوز)پاکستان کی بلاک بسٹر فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی چینی سنیما گھروں میں ریلیز کے لیے تیار ہے، فلم کی چین میں ریلیز کی تاریخ کا بھی اعلان ہو گیا۔ فلم کے ہدایت کار بلال لاشاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر خود مداحوں کو یہ خوش خبری سنائی ہے۔ انہوں نے چینی زبان میں فلم…
Read More...