Print & Digital Media
Browsing Category

بلوچستان

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ماحولیاتی بہتری اور توانائی کے مؤثر استعمال کے لیے اہم اقدامات کی منظوری دے دی گئی۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (پی پی پی) بورڈ کا آٹھواں اجلاس منعقد ہوا، جس میں متعدد اہم پالیسی فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں اصولی طور پر…
Read More...