Print & Digital Media

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی مجوزہ تاریخیں، جبکہ خیبرپختونخوا میں مزید تیاریوں کی مہلت

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں الیکشن کمیشن آف پاکستان اور پنجاب حکومت کے درمیان 15 دسمبر 2026 سے 15 جنوری 2027 کے دوران مقامی حکومتوں کے انتخابات کرانے پر اتفاق ہوا ہے۔ یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب پنجاب میں بلدیاتی نظام کی تشکیل، حلقہ بندیوں اور انتخابی تیاریوں کے معاملات زیر غور…
Read More...

پنجاب میں مریم نواز کا طرزِ حکمرانی بھی آزمایا جا سکتا ہے

تجزیہ بی این پی لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ میں خطاب کرتے ہوئے صوبائی حکومت کی کارکردگی، ڈیجیٹل گورننس، عوامی خدمات کی گھر کی دہلیز تک فراہمی، مستحق افراد تک مالی معاونت پہنچانے، کرپشن کے خاتمے،…

سابق وزیراعظم عمران خان کو پِمز ہسپتال منتقل کیے جانیکا امکان، تیاریاں شروع

اسلام آباد(بیورورپورٹ)بانی پی ٹی آئی عمران خان کے حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ انہیں پِمز ہسپتال منتقل کیے جانیکا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وقای دفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والے اہم اجلاس کے بعد عمران خان کو پِمز منتقل کرنیکا…

وزیراعظم کی اپوزیشن کو پھرمذاکرات کی پیشکش

اسلام آباد(بیورورپورٹ)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپوزیشن کو ایک بار پھرمذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے ،اب اپوزیشن پر منحصر ہے کہ وہ کتنا جلد تعمیری بات چیت کیلئے تیار ہوتی ہے ، پاکستان کی معاشی ترقی اور…

خلیجی ممالک سے یکم مارچ 2026 تک 21 ہزار 951 پاکستانی ڈی پورٹ

اسلام آباد(پی آئی ڈی)قومی اسمبلی کو بتایاگیا ہے کہ یکم مارچ 2026 تک خلیجی ممالک سے مختلف وجوہات اور قوانین کی خلاف ورزیوں پر مجموعی طور پر 21 ہزار 951 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا ہے ،اسلام آباد میں تعلیمی اداروں کے دبا کو کم کرنے کیلئے…

پاکستان کا پہلا ڈائیورسفائیڈ پیمنٹ رائٹس پروگرام، آئی ایف سی اور بینک الفلاح کے درمیان معاہدے پر…

ڈی پی آر ڈھانچہ پاکستان کیلئے طویل مدتی بین الاقوامی فنانسنگ کا اضافی ذریعہ بننے کیساتھ ملک کی کیپٹل مارکیٹس کی مزید ترقی میں بھی معاون ثابت ہوگا، وزیر خزانہ اسلام آباد(بیورو رپورٹ)پاکستان کی بیرونی فنانسنگ کے شعبے میں اہم پیش رفت سامنے…

سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشتگرد ہلا ک

پنجگور(آئی ایس پی آر) بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے کلی سوران میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا، جبکہ متعدد دہشتگرد زخمی ہوگئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاعات…

مستونگ مسلح افراد کی ناکہ بندی سردار شاہ زمان علیزئی بیٹے سمیت مبینہ طور پر اغوا

مستونگ(کرائم رپورٹر) مستونگ کے علاقے سورگز کے مقام پر مسلح افراد نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر مبینہ طور پر ناکہ بندی کرکے علیزئی قبائل کے سربراہ سردار شاہ زمان خان علیزئی کو ان کے بیٹے سمیت مبینہ طور پر اغوا کرلیا۔ذرائع کے مطابق واقعہ…

کوئٹہ، کسٹمز کی بڑی کارروائیاں، ایک ماہ کے دوران 12 کروڑ روپے مالیت کی ‘آئس’ برآمد

کوئٹہ(کرائم رپورٹر) کوئٹہ اور کولپور کسٹمز نے اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کا دائرہ مزید وسیع کرتے ہوئے گزشتہ ایک ماہ کے دوران تقریبا 12 کروڑ روپے مالیت کی آئس (کرسٹل میتھ)برآمد کرلی۔ کسٹمز حکام کے مطابق مختلف کارروائیوں میں منشیات کے علاوہ…

سوشل میڈیا پر کیسز کی تشہیر کے خلاف حکم جاری کریں گے، جسٹس کامران ملاخیل

کوئٹہ(کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس کامران ملاخیل نے بلوچستان ہائیکورٹ بار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیسز کے لیے ہائی کورٹ میں ون ونڈو آپریشن شروع کیا جا رہا ہے، جبکہ سوشل میڈیا پر مقدمات کی تشہیر کے خلاف بھی حکم…