Print & Digital Media

پسے ،مستحق طبقات کی مدد محض وقتی نہیں مستقل بنیادوں پر ہونی چاہیے’ ریشم

لاہور(شوبز نیوز)نامور اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ آج کل مہنگائی اور وسائل نہ ہونے کے باعث عام آدمی بڑی مشکل سے گزر بسر کر رہا ہے،پسے ہوئے اور مستحق طبقات کی مدد محض وقتی نہیں بلکہ مستقل بنیادوں پر ہونی چاہیے۔ اپنے بیان میں ریشم نے کہا کہ پوش علاقوں میں رہنے والے صاحب ثروت افراد اپنے اردگرد موجود حقیقی حقدار خاندانوں کو تلاش کریں،ان مستحق خاندانوں…
Read More...

علی انصاری ، نادیہ خان کی حمایت میں سامنے آ گئے

لاہور(شوبز نیوز)اداکار علی انصاری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر ویڈیوز کے مختصر حصے سیاق و سباق کے بغیر شیئر کرنے کے رجحان پر تنقید کرتے ہوئے نادیہ خان کا دفاع کیا ہے۔ علی انصاری نادیہ خان کے پروگرام رائز اینڈ شائن میں شریک ہوئے جہاں…

ہمایوں سعید میرے پسندیدہ کرش ،ان کا دل سونے کا ہے’ نتاشہ حسین

لاہور( شوبز نیوز) سینئر اداکارہ نتاشہ حسین نے کہا ہے کہ میرے سلیبرٹی کرش ہمایوں سعید ہیں، میں ان کی کریزی فین ہوں ،ایک دفعہ وہ کسی شوٹنگ کے سلسلے میں آئے تھے اور ہم ایک دوست کے گھر میں ملے تو انہیں دیکھ کر خوشی سے پاگل ہی ہوگئے تھے۔ا یک…

تماشہ سیزن 5،جے کڈن کا ثاقب سمیر سے متعلق حیران کن دعویٰ

لاہور( شوبز نیوز) نجی ٹی وی پر جاری رئیلٹی شو تماشہ سیزن 5 سے باہر ہونے والے گلوکار جے کڈن نے اداکار ثاقب سمیر سے متعلق حیران کن دعویٰ کیاہے۔تماشہ سیزن 5 کے امیدوار جے کڈن (جنید)رئیلٹی شو سے باہر ہوگئے ہیں، برطانیہ سے پاکستان آنے والے…

معاشی استحکام کے لیے برآمدات اور سرمایہ کاری میں اضافہ ناگزیر

تجزیہ بی این پی پاکستان کی معیشت کو درپیش چیلنجز میں بیرونی کھاتوں کا دباؤ، براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی، برآمدات کی محدود استعداد، بلند کاروباری لاگت اور پالیسیوں میں عدم تسلسل نمایاں حیثیت رکھتے ہیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے…

مذاکرات ہی سیاسی استحکام اور جمہوری تسلسل کا راستہ ہیں

تجزیہ بی این پی وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے اپوزیشن کو ایک مرتبہ پھر مذاکرات کی دعوت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ملک کو سیاسی کشیدگی، معاشی دباؤ، انتظامی مسائل اور خطے کی بدلتی ہوئی صورتِ حال سمیت کئی اہم چیلنجز کا سامنا ہے۔…

افواجِ پاکستان کی مشترکہ کمان، دفاعی نظام کی نئی سمت

تجزیہ راجا محمد الیاس کیانی قومی اسمبلی اور سینیٹ سے پاکستان دفاعی افواج ایکٹ 2026ء اور نیشنل کمانڈ اتھارٹی ترمیمی بل 2010ء کی منظوری پاکستان کے دفاعی اور عسکری نظم و نسق میں ایک اہم پیش رفت ہے۔ یہ قانون سازی محض چند عہدوں یا دفاتر کی…

عوامی خدمت کا سفر۔پنجاب میں صحت کے شعبے کی نئی سمت

تجزیہ بی این پی پنجاب میں عوامی فلاح اور بالخصوص صحت کے شعبے میں حالیہ اقدامات نے صوبائی حکومت کی ترجیحات کو نمایاں کردیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے جدید طبی سہولیات کی فراہمی، مفت علاج، ادویات، ایئر ایمبولینس، ہوم…

فیلڈ مارشل. قومی دفاع اور سلامتی کے مضبوط محافظ

تجزیہ بی این پی پاکستان کی دفاعی تاریخ میں ایسے سپہ سالار ہمیشہ نمایاں مقام رکھتے ہیں جو محض عسکری ذمہ داریوں تک محدود نہیں رہتے بلکہ قومی سلامتی، ملکی استحکام اور وطن کے مستقبل کے تحفظ کو اپنی ذمہ داری کا بنیادی حصہ سمجھتے ہیں۔ چیف آف دی…

بلوچستان کے مسائل کا حل مکالمے اور انصاف میں ہے

تجزیہ بی این پی وزیراعظم شہباز شریف کا یہ کہنا کہ بلوچستان کو درپیش مسائل کا حل ڈائیلاگ کے ذریعے تلاش کیا جانا چاہیے اور صوبے کے وسائل پر پہلا حق بلوچستان کے عوام کا ہے، ایک اہم سیاسی اور قومی اصول کی نشاندہی کرتا ہے۔ بلوچستان کے مسئلے کو…